پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف طلبہ کا دھرنا بلوچستان گورنر ہاؤس کے باہر جاری ہے، تاہم طلبہ کی کمیٹی کا گورنر کےساتھ مذکرات چل رہے ہیں۔
طلبہ کا بنیادی مطالبہ یہ ہیکہ آنلائن ٹسٹ کے نتائج منسوخ کرکہ دوبارہ فزیکل بنیادوں پر ٹسٹ لیا جائے۔
#ReConductMDCAT2021#WeRejectPmcMdcatTest2021
White heavy check mark آج ملک بھر سے طلباء سینکڑوں کی تعداد میں طلباء ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بدانتظامی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
انصاف کی حکومت سے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں۔
#CountrywideProtestAgainstPMC
تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اگر آپ احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتے تو براہ کرم ہمیں ٹویٹر پر سپورٹ کریں۔۔۔
White heavy check mark Hashtag for Today: 12:00PM to 6 pm
#CountrywideProtestAgainstPMC#CountrywideProtestAgainstPMC
Look at the frustration, Student's aren't worried about their test, they are trapped in the PMC and TEPS system which isn't able to sort their issues at all.
#WeDonotTrustTEPS