Ma,am Thank you very much for the Encouragement by following Back,
I promise that I will be with you till the last breath of my life in the struggle for the development and prosperity of Pakistan,
other politicians should also learn from you to respect workers.
@MaryamNSharif
لوکیشن پر پہنچ چکا ہوں، نوید ستی صاحب آپ نہیں آئے۔ اب آپ خود فیصلہ کریں اور اپنے بارے میں رائے بھی خود بنا لیں۔ کون اب آپ کی صحافت کو مانے گا، کون آپ کے جھوٹ سنے گا۔
Tweet 1:
کتاب “معرکۂ حق: دی بیٹل آف ٹرتھ” کی افتتاحی تقریب وزارتِ اطلاعات و نشریات کے زیرِ اہتمام، آئی ایس پی آر کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ یہ کتاب ایک اہم تاریخی دستاویز ہے، جس میں قیامِ پاکستان سے معرکۂ حق کی فتح تک کے واقعات تصویری شواہد کے ساتھ جامع انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔
شکریہ سولر شریف تو بنتا ھے
پاکستان میں لوگوں نے جو سولر لگوا رکھا اُسکی وجہ سے حکومتِ پاکستان کو 2018 سے 2026 تک تیل اور ایل این جی کی مد میں 12 ارب ڈالر کی بچت ھوئی ھے
#BunyanUmMarsoos
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کامیابی کا راز!
اداروں میں سیاسی مداخلت کو گناہ سمجھتی ہو۔
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے۔
@MaryamNSharif
آپریشن بنیان المرصوص، معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر لوک ورثہ میں منعقدہ اس تقریب میں شریک بچوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔
اس ویڈیو میں عطاء اللہ تارڑ کے قریب آ کر بات کرنے والا یہ ننھا غازی ترلائی امام بارگاہ حملے کے وقت اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا
اور شاہِ سعودی عرب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے یہ مسئلہ فوری طور پر حل کرنے میں ہماری مدد کی۔ اب ہمیں مزید دن رات محنت کرنی ہو گی، مجھے یقین ہے کہ ہم ان ہمالہ جیسے بڑے مسائل پر انشاء اللہ ضرور قابو پا لیں گے۔
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
ہمارے ذمے ساڑھے تین ارب ڈالر کے جو دو طرفہ قرضے (Bilateral Loans) واجب الادا تھے، وہ الحمدللہ ادا ہو چکے ہیں۔ اس ادائیگی کے باوجود ہمارے ملکی ذخائر مستحکم ہیں اور اپنی سطح برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم سعودی عرب کے ولی عہد اور میرے نہایت قابلِ احترام بھائی محمد بن سلمان *
وزیراعظم کا کاکول میں خطاب سفارتی محاذ پر ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، بھارت کو بیانیہ، سفارتی اور دیگر تمام محاذوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا، ہمارا دفاع مضبوط سے مضبوط تر ہوا ہے، فیلڈ مارشل کی قیادت میں ہماری افواج نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، *وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد، دونوں رہنماؤں کی ملاقات شروع.
ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی .
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات میں ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔ 🇵🇰
جو کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا ہے، یہ ایک بہت تاریخی کردار ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ملک کے لیے بے پناہ عمدہ کردار ادا کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔ آج پھر اسی سبز پاسپورٹ کی عزت ہو رہی ہے۔
*صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف
یہ ایک ٹریک ریکارڈ ہے اللہ کے فضل و کرم سے مسلم لیگ ن کا کہ ہمیشہ عوامی خدمت پر زور دیا ہے۔ ہم نے ایسی باتیں نہیں کیں کہ فلاں پارٹی میں یہ ہو رہا ہے، فلاں نے یہ کیا، فلاں پارٹی کا کردار کیا ہے۔
کیا آپ نے آج تک کبھی سنا ہے کہ ہم نے ایسی باتیں کی ہوں؟
کیا *
وہ سیاسی میدان ہو، چاہے وہ دفاعی میدان ہو، ہم نے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کیا ہے۔
ایک وہ زمانہ تھا 1998 کا جب پاکستان کے سبزپاسپورٹ کی عزت ہو رہی تھی، اور ایک آج یہ زمانہ ہے جب ماشاءاللہ شہباز صاحب کی سربراہی میں اور ان کی مدد سے جو کردار ادا کیا ہے اسحاق ڈار صاحب نے اور
دوحہ میں ہونے والی اہم ملاقات میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خطے کی بدلتی صورتحال، امن و استحکام، اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا 🇵🇰🇶🇦