ماتمِ حسینؑ میں اٹھنے والا ہر ہاتھ سلامت رہے؛ جو اٹھتا تو غمِ سرورؑ میں ہے، مگر اس کی گونج باطل کے ایوانوں کو لرزا دیتی ہے۔🚩
#muharram#azadarehussain#karbala
استقامت ایران، عزتِ پاکستان 🇮🇷🇵🇰
*چلو چلو مینار پاکستان چلو 🚩*
*شہیدِ امت کانفرنس*
🗓️ 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
اتحاد امت فورم پاکستان
*الحَمدُ للهِ الَّذي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكينَ بِولايَةِ أميرِ المُؤمِنينَ وَالأئِمَّةِ (عليهم السلام) .*
"تمام تعریفیں اس خدا کے لیے جس نے ہمیں امیر المومنین علی علیہ السلام اور آئمہ اہلبیت علیھم السلام کی ولایت سے تمسک کرنے والوں میں سے قرار دیا"
*عید غدیر مبارک* ❤️
اے رہبر عزیز آپ شھادت چاہتے تھے نصیب ہوگی 💔 تمہاری یاد کو سینے لگا کے روئیں گے
خدا کے سامنے ہم گڑگڑا کر روئیں گے 💔😭 #لبيك_يا_خامنه_ای #شهادت_امام_خامنهای#ا🥀
رہبرِ عظیم الشان کے وقار، کردار اور نظریے کے سامنے تمہاری حیثیت اُس جوتی کے برابر بھی نہیں
ایڈوکیٹ خواہر کلثوم ایلیاء شگری
فواد چوہدری کی ٹویٹ نے یہ حقیقت عیاں کر دی ہے کہ جب اصول کمزور پڑ جائیں تو ضمیر بھی قیمت مانگنے لگتا ہے۔ جو شخص سچ کو چند سکوں کے عوض بیچ دے،
5 شعبان المعظم: ♥️🎉
سجدوں کی زینت٫ صبر وشکر اور عبادت کا کامل نمونہ٫ کربلاء کے وارث٫ عبادت کا کمال٫ امام حسین (ع) کے فرزند امام زین العابدین (ع) کی ولادت باسعادت تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 🥀💐✨
*الْحَمْدُ لِلہ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسْكِينَ بِوِلَايَةِ عَلِي ابْنِ أَبِي طَالِبُ عَلَيْهِ السَّلَام*✨🎊🤍💐
_تمام محبان اہلِ بیت کو ولادتِ باسعادت مولا علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔💚🥀
`13 رجب المرجب ولادت باسعادت`
`امیرالمؤمنینؑ، مولائے کائناتؑ، تاجدارِ شجاعتؑ، مشکل کشاؑ، امامِ عادلؑ،عَيْنُ اللّٰهِ،وَجْهُ اللّٰهِ، رُوحُ اللّٰهِ،يَدُاللّٰهِ مولا علیؑ ابن ابیطالب ع آپ تمام مؤمنین کو بہت بہت مـــــبـارک…❣️`
وہ جس کی کوئی مثال نہیں،
وہ اتنی بے مثال تھی!
وہ بنتِ ذوالفقار تھی،
وہ حق کی ایسی پکار تھی،
جو مٹائے سے نہ مٹ سکی
وہ لڑکی لال قلندر تھی!
#SalamBenazir