میری طرف سے آپ سب کو #عیدالاضحٰی بہت مبارک ہو ❣️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو شرف قبولیت بخشے 🙏
خوشی کے اس موقع پر اپنے فلسط ینی بہن بھائیوں کو نہ بھولیں اور جے یو آئی کی طرف سے اعلان کردہ فنڈ کیمپ میں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کےلیے بھرپور حصہ ڈالے
#ضیاءالرحمن_نصیب#ملنگ_گروپ
جمعیت علماء اسلام ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرتی ہے جےیوآئی کا کوئی بھی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا
#قائد_جمعیت حفظہ اللہ تعالیٰ
@MoulanaOfficial