آڈیو لیک کے بعد عمران خان کی بہادری بیانیے بیرونی سازش کی ساری قلعی آج کھل گئی ہے اور اب وہ پشاور میں گرفتاری کے خوف سے چھپے بیٹھا ہے یہ وہی شخص ہے جو دوسروں کو جیل میں ڈالنے پر خوش ہوتا تھا
طاقت ور سے طاقتور قوت کو کہنا چاہتا ہوں طاقتور اداروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم کہلانے کئلیے ہمارے لاشوں سے گزرنا ہوگا۔۔
قائد حریت مولانا فضل الرحمن صاحب 🔥✊
تحریکِ انصاف کے دور میں رانا ثناء اللہ پر ہیروئین کا مقدمہ، وزیر داخلہ شہریار آفریدی کا اللہ کی قسم کھا کر مقدمہ سچا ہونےکا دعوی۔ پھر حکومت جانے کے بعد فوادچوہدری کا رانا ثناء اللہ کےخلاف مقدمہ جھوٹا ہونےکا اعتراف۔ کیا یہ سیاسی انتقام نہیں تھا؟ پی ٹی آئی نےاس پر کبھی معافی مانگی؟