آج قومی اسمبلی میں جب قومی اسمبلی میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کو پہلی مرتبہ اظہارِ خیال کا موقع دیا گیا تو تقریر شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کی لائیو نشریات بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں تقریر کی ویڈیو ایڈیٹ کر کے جاری کی گئی.
@KhushalPKNAP
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ملک موجودہ آئینی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے عدلیہ کی ازادی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پروفیشنل گروپ کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
@MunirKakarAdv
خیبر پشتونخوا کے عوام نے ہر مشکل وقت میں پی ٹی آئی کا ساتھ دیا ہے لیکن خیبر پشتونخوا کے صوبائی ترجمان نے پشتون قومی جرگے کے خلاف افسوس ناک اور قابل مزمت بیان جاری کرکے نہ صرف اپنے بے وفائی اور نمک حرامی بلکہ کھل عام پشتون دشمنی کا واضح ثبوت دے دیا۔
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا پشتون جرگے کی مکمل سپورٹ اور بھرپور شرکت کا اعلان۔
سخت حالات میں اس باجرات فیصلے پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے قیادت کو سلام۔زندہ باد
#11oct_Unity_Day
پشتون جرگے کے خلاف ریاستی درندگی مسلسل جاری ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے 16 سٹوڈنٹ تنظیموں کے مشران کو پشتون جرگے کی حمایت پر گرفتار کر دئے۔
پولیس نے طلباء پر تشدد اور غداری کے FIRs درج کر دئے ہے۔
ایمل خان، عباس، شادمان، زاهد، واحد ودود، فیضان، اسدالله قاسمي، خیبر یوسفزئی، طارق شا، اسد خان، اصیل خان، حیدرخان، ازل خان، اتل خان، عبدالرزاق، احسان اللہ اور دیگر طالب علم اس وقت خیبر پختونخوا پولیس کے زیر حراست ظلم جبر سہہ رہے ہیں۔