قبائلی علاقوں میں طا لبان نے اپریشن خندق کے نام پر شروع کیا
اور فوج نے اپریشن بدر کے نام پر شروع کیا
عوام کو مشریکین مکہ بنایا ہوا ہے💔
#NoMoreWar#SaveWaziristan
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
اگر ڈرون اپنے ہدف کو اتنی وضاحت سے دیکھ سکتا ہے کہ ایک مخصوص گاڑی پر میزائل داغ سکے، تو پھر ہمارے بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جنازے بار بار کیوں اٹھتے ہیں؟
ہر حملے کے بعد دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ہدف “درست” تھا، لیکن قبروں میں دفن ہونے والے اکثر بے گناہ بچے، مائیں اور عام لوگ ہوتے ہیں۔کب تک ہر سانحے کے بعد ذمہ داری سے انکار اور پھر قبائلی روایات کے سہارے معاملہ ختم کرنے کی کوشش کی جاتی رہے گی؟
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
مولانا فضل الرحمان اور ان کے سینکڑوں ساتھی علما نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد فتوے دیئے ہیں۔ ان پر کئی بار حملے ہوئے، ان کی جماعت کے درجنوں علما اور سینکڑوں کارکنوں کو دہشت گردوں نے شہید کیا۔ ان کا علاقہ بدترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ ان کی ناراضگی کو برداشت کرنے اور ان سے مکالمہ کرنے میں ہی بہتری ہے۔