کورنگی اور شاہ فیصل کالونی کو ملانے والے فلائی اوور پر گڑھا پڑ گیا ہے اس پر اگر حکمران جماعت کا جھنڈا لگا دیں تو گزرنے والوں کو کسی بھی بڑے حادثے سے محفوظ رکھے گا۔
Around Khan Liaquat Ali Khan’s tenure of 1950, 1.00 USD was 3.00 rupees, 4 Annas & 11 Paisas in equivalent & then came Ayub Khan’s tenure, followed by Zulfiqar Ali Bhutto, Zia ul Haq which laid the foundations of deterioration in Political, Economical, Social, Educational, Health etc etc in Pakistan.
Since then none of the rulers have ever done anything best for the country & now 1 rupee is 279 USD
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
Who is responsible??
ابے پورا شہر دیتا ہے تو کون ہوتا ہے بھئی انکار کرنے والا، اگر تو نہیں دے گا تو صاحب کھانا کیسے کھائیں گے تنخواہ تو لیتے نہیں ہیں صاحب، فی سبیل اللہ خدمت کر رہے ہیں شہریوں کی اب کھانا کھلانا تو تمہارا ہی فرض بنتا ہے ناں تحفظ بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
یوسف پلازہ
#HaseebElahi#Karachi
پی پی پی کے نصیراللہ بابر جیسے سفاک درندے نے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماؤرائے عدالت قتل کئےاور ان کے ساتھ کیا ہوا اس وڈیو کو غور سے سنئیے اور فیصلہ کریں کہ ظلم کس کے ساتھ ہوا ہے
#LiftBanOnAltafHussain#MQM
گلستان جوہر بلاک 15 کی سڑک کوڑے خانے کا منظر پیش کرنے لگی، شدید تعفن سے ملین پریشان، ایک اچھا نظر آنے والا علاقہ انتظامی غفلت کے باعث کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے
#ZarayeNews#GulistanEJohar#Karachi
اس صدی کا بدترین مئیر اور پانچ ہزار سال میں سب سے بدترین سندھ حکومت کی کارکردگی۔۔
اندرون سندھ کے وڈیروں نے کراچی کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔۔۔
کوئ شاہراہ گڑھوں ۔ملبے سے محفوظ نہیں۔۔
پھر بھی اندرون سندھ کے سووروں کو احساس نہیں۔
کراچی کو بچانا ہے تو وڈیروں کو بھگانا پڑے گا