چوروں پہ پھول پھینکنے کی بجائے اگر
ان کو پھانسی پہ لٹکا ��ے نشان عبرت بنایا
ہوتا
تو آج نہ کویتی وفد کا دیناروں سے بھرا
پرس چوری ہوتا
نہ ۲۱ کڑور عوام کا سر شرم سے جُکا
ہوتا😔
اور نہ لاکھوں پاکستانی جو کویت میں ہیں اُنہے چور سمجھا جا رہا ہوتا 😣
حکومت کو ��اہیےPTV پہ اور سوشل میڈیا پہ ڈیم فنڈریزنگ کا ایک میٹر لانچ کرے، تہ کے پوری قوم دیکھ سکے کے ہر دن کتنا پیسہ اکٹھا ہو رہا ہے۔
اس کے2 فائدے ہوں گے
1:- قوم مزید جوش اور جزبے سے ٹارگٹ پورا کرنے میں مدد کریں گے
2:-پٹواریوں اور جیالوں کے درد میں مزید اضافہ بھی دیکھنےکو ملےگا
فرینڈز آپ سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہوگے کے کس طرح پاکستان ڈیمز کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہیں یہ اور کوئی نہیں بلکہ ن لیگ کے بکے ہوئے لوگ ہیں جو دشمن ملکوں سے پیسہ لے کر پاکستان کو آبی مسائل کا نشانہ بنا رہے ہیں تو ہم سب پی ٹی آئی والو کی ذمہ داری ہیں کے اس کا دفاع کرے ریٹو�� کرے سب
آل راؤنڈر نہیں بن سکتا
ورلڈکپ فاتح نہیں بن سکتا
کینسر ہسپتال نہیں بن سکتا
وزیراعظم نہیں بن سکتا
کے بعد پیش خدمت ہے
“ڈیم نہیں بن سکتا”
💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
#ہم_بنائیں_گے_ڈیم
حکومت جو غلط فیصلہ لیتی ہے pti کا سوشل میڈیا اسے ایک دو تین دن میں تبدیل کروا دیتا ہے
مطلب
"اب راج کرے گی خلق خدا "یہ صیح معنی اسکے اب جاکے آئی ہے جہموریت پاکستان میں ، اب پاکستان کا ہر پاکستانی اب وزیراعظم ہے الحمد للہ
یہ حقیقت ہیں کہ اگر عمران خان اسی طرح عقلمندی سے فیصلے کرتا رہا جو کہ ڈیمز کلیئے قرض کی بجائے فنڈ اکھٹا کر رہا ہ��یں اسی طرح پیسہ بچا کے عوام کو دکھا رہا ہیں تو آنے والے 2یا 3 سالو میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف لوگو میں اتنا زہر بھر جائے گا کہ لوگ انکو نوچ نوچ کر کھا جائے