📌 عام انتخابات برائے 8 فروری 2024 کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، تفصیلات کیلئے لنک:
https://t.co/ynP0anRvMY
سیالکوٹ : ڈار برادران کے گھر پولیس کا چھاپہ
خواجہ آصف کی ایماء پر میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا، میرے ساتھ بدسلوکی کی انتہاء کی گئی، میرا گریبان پھاڑ کر مجھے زدو کوب کیا گیا، گھر میں موجود خواتین کے کپڑے پھاڑے گئے، یہ سب کچھ مجھے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے کیا گیا لیکن میں ہر صورت الیکشن لڑوں گی، یہ میرے دل کا فیصلہ ہے۔ والدہ عثمان ڈار
As a former prime minister it is chairman @ImranKhanPTI right that he be given “A” class in prison and not be subjected to such deplorable conditions & any other inhumane treatment.
I as a lawyer & former legislator strongly urge upon Honble chief justice of Supreme Court of Pakistan & superior judiciary to take notice of this abuse of human rights & ensure his due legal rights.