سینئر صوبائی وزیر @sharjeelinam نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عوام کی خدمت، جمہوریت و آئین کی بالادستی ہے۔ عوام مہنگائی، روزگار اور بنیادی سہولیات جیسے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔حکومت سندھ عوام کو بنیادی سہولیات اور روزگار کی فراہمی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔