اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ
یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج
یعقوبؑ یوسفؑ کے منتظر تھے، اور میں
اپنے زمانے کے یوسفؑ کا منتظر ہوں۔
🥺🙏🏻
#imamzaman
Proxies are not ideologies. Terrorists are terrorists. They cannot be appeased, negotiated with or civilized through dialogue. Please stop portraying them as “angry victims of human rights issues.” They are tools of violence working in collaboration with international agendas nothing more.
راوی کی زمینیں بیچنے والوں سے یہ سارا نقصان پورا کیا جانا چاہیے۔ لوگوں نے ساری زندگی کی جمع پونجی لگا کر گھر بنائے تھے۔سو کالڈ سستی زمینیں لینے راوی بار بار آئے گا اس لیے متاثرہ لوگوں کا نقصان پورا کر کے انھیں نئی جگہوں پر گھر دینے کی ذمہ داری حکومت اور سوسائٹی مالکان پر ہے جن کا اصل گناہ ہے۔
(پارک ویو سوسائٹی لاہور ⬇️)
Lahore’s Traffic Nightmare Is About to End!
Punjab is rolling out AI-powered traffic monitoring & drones to tackle congestion in real-time! From infrared tracking to aerial views, this Japanese-modeled system is set to revolutionize Lahore’s streets. 🔥
#LahoreTraffic
ایک عارف سے کسی نے پوچھا کہ آپ کا علی بن ابی طالب کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
اس اللہ والے نے سوا ل کیا : بتاؤ زمین پر خدا کی پسندیدہ جگہ کونسی ہے ؟
اس نے کہا : مسجدیں
پوچھا بتاؤ مسجد میں سب سے افضل جگہ کونسی ہے؟ اس نے کہا : محراب
پوچھا بتاؤ عبادات میں سب سے افضل کونسی عبادت ہے ؟ اس نے کہا نماز
پوچھا نمازوں سے سب سے مشکل کونسی ہے؟ اس نے کہا : صبح کی نماز
پوچھا بتاؤ نماز میں انسان کس حالت میں خدا کے قریب ہوتا ہے ؟ اس نے کہا : سجدہ
پوچھا بتاؤ انسان کے بدن کا عزت والا حصہ کونسا ہے ؟ اس نے کہا : انسان کا سر
عارف نے پھر پوچھا : انسان کے سر میں کونسا مقام سجدہ میں ہوتا ہے ؟ اس نے کہا : پیشانی
عارف نے پوچھا : بتاؤ مہینوں میں کونسا مہینہ سب سے افضل ہے؟ وہ بولا رمضان کا مہینہ
پوچھا رمضان کی راتوں میں سب سے افضل کونسی ہے؟ بولا لیلۃ القدر
عارف نے پوچھا :
سب سے افضل موت کونسی ہے؟ وہ بولا : شھادت
عارف کی آنکھیں آنسوؤں سے ڈوب گئیں اور کہا: میرے بھائی سنو : علی وہ ہے جو رمضان کے مہینے میں ، قدر کی رات میں خدا کے گھر میں سجدے کی حالت میں صبح کی نماز میں پیشانی پر ضرب لگنے سے شھادت کی موت سے سرفراز ہوئے، اور یہ واحد ذات ہیں جو کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ...
🔴 چین کے صوبہ ژیجیانگ کے شہر تائیژو میں واقع رویی برج اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے۔
یہ پل شین شیان جُو ویلی پر تین حصوں پر مشتمل ہے اور اس میں شیشے سے بنا ہوا فرش بھی ہے، جس پر چلتے ہوئے نیچے وادی کا شاندار نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
What a wonderful comeback of Pakistan 🇵🇰in the Squash arena. Congratulations Hamza Khan on winning the World Junior Championship, proud of you!
#WorldJuniorSquashChampionship
🚨Time to GIVEAWAY this beauty instead of letting it sit in the shed forever🚨
Rules to enter:
1.Retweet and Follow @ravibopara so I can DM the winner
Ends in 48hrs!! (winner selected via twitter picker)