The student of History and beleaf in real politics.
An in-depth look at the current situation and an analysis of the current situation in the light of history
اے وطن کے پراپرٹی ڈیلرو
تمھیں وطن کی مائیں لعنتیں بھیجتی ہیں
غریب ملک کوبچانے جو آئے تھے
وہ ڈالروں کی جھُرمٹ میں رئٹائرہوئے
بجھالیے ہیں چھولہے کتنے یتیموں اوربیوؤں کے
بچالیاہے اس ملک کے بڑے چوروں کو
سہاگ جو تم نے اُجاڑا ہے شہید ارشدکا
تمھیں وطن کی ہوائیں بھی لعنت کہتی ہیں
شرمناک امر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کے نام کی تختی، جو 200 بیڈ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج میانوالی کے مین گیٹ پر نصب تھی، اکھاڑ کر سٹور روم میں پھینک دی گئی۔ عمران خان صاحب نے تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کے عوام کو تحفے میں دیا تھا، جو نہ صرف میانوالی بلکہ پورے سرگودھا ڈویژن کے لیے ایک عظیم طبی سہولت تھا، اور جس کا افتتاح انہوں نے دسمبر 2022 میں خود کیا تھا۔ موجودہ فارم 47 کی حکومت نے اس ہسپتال کو ختم کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ضم کر دیا، اور اب عمران خان صاحب کے نام کی تختیاں بھی اتاری جا رہی ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومت عمران خان صاحب کے عوامی منصوبوں کی شناخت اور تاریخ مٹانے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ عوامی منصوبے کسی سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہوتے ہیں۔
@siasatpk جی جی بلوچستان اتنا ترقی کررہا ہے کہ اپنے حق کی آواز اٹھانے والے جیلوں میں بندہیں اور سوئئ گیس جہاں سے نکل رہی ہے وہاں عورتیں لکڑیوں سے کھانا بناتی ہیں ہاں اگر بلوچستان میں کوئی جرنیلوں کا ڈی ایچ اے ہے تو ہوسکتاہے بالکہ وہاں ترقی ہوگی باقی بلوچستان کو جرنیلوں کی درندگے کا شکارہے
@nighatkhan_m ماشاءاللہ ہم سمجھے ایک جاہل نے ٹویٹ کرکے جہالت ظاہرکی لیکن کمنٹ میں بھی اعلی درجے جاہل بھرے پڑے ہیں۔
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک کتاب پڑھ لیں تو بڑے بڑے حاجی نوازشریف,شہباز ,زرداری اور عمران خان کیساتھ ساتھ مولوی بھی سب آپ کو ننگے ملیں ,سیف ہاؤسسز میں جرنیل بھی ننگے ملیں گے۔
@lmrankhanISP1 آزاد کشمیر کے۔لوگ اپنے حقوق نہ مانگیں جو فیصلہ جی ایچ کیو سے صادر ہوجائے اور اس جیسے ٹاؤٹ آپ تک پہنچادیں تو پھر بس آپ مارکھائیں اور جرنیلوں کو پالنے کے لیے ٹیکس دیں،بجلی,پانی پنجاب کودیں اور بدلے میں کوئی ڈیمانڈ نہ کریں۔
سی سی ڈی اب گرمیوں کی چھٹیوں پر چلی جائے گی جب تک کہ یہ معاملہ پس پشت نہیں چلا جاتا اگر ریپسٹ کے ساتھ اس خاندان کا چشم و چراغ نہ ہوتا تو ان کے نیفوں میں میزائل چل چکا ہوتا ! مطیع اللہ جان 🤣
بہت نیک اور پرہیزگار خاندان ہے بس اغواء برائے تاوان اور ریپ جیسے چھوٹے موٹے جرم کر لیتے ہیں۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
When Kashmir is not part of Pakistan and the Pakistani laws are not applicable on Kashmir so how they can deploy army in Kashmir.
No defence between @narendramodi and @ShahbazShareef . Where is @UNHumanRights why still sleeping and watching the killing of Kashmiri people.
پنجاب کے حالات ⛔
دارالامان میں میرےساتھ جنسی زیادتی کی گئی خاتون کا الزام۔
دنیا کے ستائے لوگوں کو پناہ دینےوالا دارالامان بھی متاثرہ خاتون کی عزت سے کھیلنے لگا..اس کی مکمل انکوائری کی جائے
@Kh_ImranNazir@NawazSharifMNS اس دعوے کے بارے میں واضح اور غیر جانبدار جواب یہ ہے کہ نواز شریف کی طرف سے شوکت خانم ہسپتال کو 50 کروڑ روپے دینے کا کوئی مستند اور باضابطہ ثبوت عوامی ریکارڈ میں موجود نہیں ہے۔ �
@Alikhanyzai عنقریب پنجاب والے بھی ایسے احتجاج کرتے رہیں گے پھر ہم بھی کہیں کہ پنجابی تو انگریز کے غلام تھے تو جوجرنیل انگریز کے غلام ہیں ایسانہی ہوسکتاکہ غلام ابن غلام کی بات مانے۔
بلوچستان,کے پی کے,گلگت اورکشمیر کےحالات کے ذمہ دار جرنیل ہیں اور عنقریب یہ روزروشن کیطرح پنجاب پرواضح ہوجائےگا۔