ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے ۔
بریکنگ نیوز
ایران نے امریکا کا F.35 جنگی جہاز مار گرا دیا یہ جہاز کیسے گررہا ہےب فوٹو وائرل
ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ جہاز نشانہ بنا دیا
اسلامی ممالک میں ایران واحد ملک ہے جو امریکہ و اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے
🚨 بڑا بریکنگ 🚨
بحرین کے بادشاہ "حمد بن عیسیٰ الخلیفہ" ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔
بحرین کے لوگوں نے امریکہ اسرائیل کٹھ پتلی حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے۔
ٹرمپ یہ جنگ ہار رہا ہے
#IranWar#bahrain
امریکی افواج نے ایران میں زمینی حملہ کیا تو خامنہ ای کے بہادر بیٹے انہیں رسوا کرنے کیلیے تیار ہیں: لاریجانی
مزید تفصیلات: https://t.co/5zot98VW9r
#ARYNewsUrdu
بریکنگ ⚡
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے سبب امریکہ میں 2 ٹریلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت بھی امریکہ کو سرپرائز دینے کی تیاری کر رہے ہیں اور وہ اپنے سرمایہ کاری کے منصوبوں سے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق اگر یہ تینوں ممالک واقعی ایسا کرتے ہیں تو امریکہ کی معیشت کو بہت بڑا دھچکا لگ سکتا