#JUIStandWithPalestine
ایک مجاہد نے مسجدالاقصی کے اوپر اسرائیلی پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرا دیا اور آذان دے کر کلمہ حق بلند کر دیا
ایمان تازہ ہو گیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
لکی مروت:
ہمیں ایسا امن نہیں چاہیے کہ پانچ گناہ گاروں کے ساتھ پانچ بے گناہ بھی آپ مار دیں، مولانا اسجد محمود
اگر مستقبل میں آپ نے سفید کپڑوں میں کوئی اٹھالیا تو اس سے بھی سخت ردعمل دیں گے اس کے بعد جب بھی کسی کے ہاں جانا ہو تو وردی میں جانا ہوگا۔
میں تو وہ بندہ ہوں کہ آپ کے ساتھ تاجہ زئی کے مقام پر دھرنا ہو اسمبلی،سینیٹ میں آواز اٹھانی ہو ہر معاملے میں شریک ہوا ہوں۔
ہم پوری استقامت کے ساتھ بیٹھے ہیں کہیں نہیں جارہے، رہنما جےیوآئی
آپ کو قاتل بندے معلوم ہیں ان کو ایف آئی آر میں نامزد کریں
گرفتار شدہ لوگوں کو فورا رہا کریں
مولانا اسجد محمود کا اپنے ساتھیوں کی دردناک شہادت پر تاجہ زئی لکی مروت کے مقام پر احتجاجی دھرنے سے خطاب۔
پنجاب سے گندم کی جو ترسیل ہے اس پر پابندی لگائی گئی ہے اور وہ آئین کی خلاف ورزی ہے، کسی زمانے میں جب میاں شہباز شریف صاحب صوبے کے وزیراعلی تھے، تو یہ اس زمانے سے وطیرہ چلا ا رہا ہے، لیکن جب ہم ان سے شکایت کرتے تھے تو کہتے تھے کہ جی ہم تو اجازت دے دیں گے لیکن یہ گندم جب آپ کے صوبے میں جائے گا تو پھر افغانستان سمگل ہوگا، افغانستان سے سمگل ہوگا، ہم نے کہا کہ نہیں ہمارے لوگ پنجاب جاتے ہیں، مزدوری کرتے ہیں، کٹائی میں شریک ہوتے ہیں، برداشت میں شریک ہوتے ہیں، اپنی مزدوری لے کر واپس اتے ہیں، آپ کس طرح ان کی مزدوری جو ہے ان کے گھر تک انے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں اور آج ہم کہتے ہیں ان کو، کہ آپ ہی نے تو سرحد بند کی ہوئی ہے جب افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی بند ہے تو پھر سمگلنگ کا کیا تصور ہو سکتا ہے؟ تو اس صورتحال میں بھی ہمارے صوبے کے عوام کے لیے گندم کی بندش جو ہے آئین کی بھی خلاف ورزی ہے، انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے اور یہاں کے غریب لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی وزیراعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ میڈیا ٹاک
#JUI #PTI #Punjab #Border #Afghanistan
صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی صداقت خان صاحب ڈیجیٹل میڈیا سیل کے دوستوں کے ہمراہ چارسدہ بازار میں دکانداروں اور عوام الناس میں 18 جون شہــــ ــــید اسلام شیخ محمد ادریسؒ کانفرنس کے حوالے سے شاپ ٹو شاپ پمفلٹس تقسیم کیے اور بھرپور انداز میں شرکت کی دعوت دی۔
چھ ماہ مین ملک کے حالات بھتر نہ کئے تو میرا نام شھباز شریف سے بدل دینے والے نے پاکستان کے تاریخ کے بدترین بجیٹ پر دستخط نہین کئے عوام کے ارمانوں کے جنازہ پر دستخط کئے ہین نااہل نالائق چور دروازے سے لائے گئے حکمران قبول نہ کئے تھے نہ کرین گے
ہمارے بلوچستان ہو یا ہمارا خیبر پختونخواہ ہو اس کے پہاڑوں میں، صحراؤں میں جو معدنی ذخائر ہیں اس کو قبضے میں لیا جا رہا ہے، طاقتور قوتیں وہاں پر کھدائیاں کر رہی ہیں اور ہمارے صوبے کے غریب لوگوں کی ملکیت اس کو اپنے قبضے میں لے رہی ہے، ہم جانتے ہیں کہ ریاست وہ ان معدنی ذخائر کی حفاظت کے ذمہ دار ہے لیکن اس کا یہ معنی نہیں کہ وہ وہاں کے عوام اور عام آدمی، وہاں کے بچوں کے حقوق کو غصب کر لے اور ان کو محروم کر دیں۔ اس حوالے سے بھی ہماری سوچ ایک ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے لیے ہماری ایک مشترکہ حکمت عملی ہونی چاہیے تاکہ ہم اپنے غریب صوبوں کے غریب بچوں کے وسائل کو ان کے حق میں استعمال کر سکیں اور ان کے منافع ہم ان کو دلا سکیں۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو
#JUI #FATA
چلاس کے عوام مفتی ولی الرحمن صاحب کی کامیابی نوٹیفکیشن روکنے پر سراپا احتجاج
جے یو آئی کے سوشل میڈیا ورکرز بھرپور آواز اٹھائیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی دھاندلی نا منظور
#گلگت_کتاب_کا#TeamJUISindh#TeamJUISujawal
جمعیت علمائے اسلام چوھڑ جمالی کے امیر محترم مولانا نجیب اللہ میمن صاحب حج کے سفر کے دوران مکۃ المکرمہ مسجد الحرام میں عرصہ دراز سے درس و تدریس کرنے والے مولانا مکی الحجازی سے اجازت حدیث لیتے ہوئے
#TeamJUISujawal
گلگت میں جمیعت علمائے اسلام عوام کی امیدوں کا مرکز
ٹیم جےیوآئی گلے سے گزارش ہیکہ الیکشن کیمپین سے متعلق مواد کو ھیش ٹیگ کاحصہ بنانے میں ساتھ دیں ۔
ٹوئٹر ایکس پر تشریف لائیں کا گلگت کے حوالے سے کیمپین کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ
#گلگت_کتاب_کا
اور عجیب بات ہے جرم بھی کرتے ہیں اور چونچ بھی اونچی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے اوپر تنقید نہ کرو، تو تم پاک ہو تو ہم آپ کو پاک کہیں گے اور اگر تم نے شرم کی حد پار کی ہے
#گلگت_کتاب_کا
جمعیت علمائے اسلام ہمیشہ مظلوم عوام، دینی اقدار اور آئینی حقوق کے دفاع میں پیش پیش رہی ہے اور آج بھی گلگت بلتستان کے عوام کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔
#گلگت_کتاب_کا
گلگت کی وادیوں سے اٹھنے والی صدا صرف ایک خطے کی آواز نہیں، بلکہ قرآن سے محبت، اسلامی تشخص کے تحفظ اور عوامی حقوق کے حصول کی آواز ہے۔ جو قومیں اپنے عقیدے اور حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں، تاریخ ان کے عزم کو سلام کرتی ہے۔
#گلگت_کتاب_کا