یو اے ای سے کچھ پاکستانیوں کو نکالا جا رہا ہے ؟ ابصار عالم ۔۔۔
وہاں 23 لاکھ پاکستانی سارے امام مسجد تو نہیں ہیں ان میں ہزاروں کی تعداد میں بھکاری بھی ہیں وارداتیے بھی ہیں ایسے لوگوں کو اگر نکالا جا رہا ہے تو ان کا حق بنتا ہے ! خواجہ آصف
اپنے لوگوں کی برائی کر لینی ہے لیکن UAE سے احتجاج نہیں کر سکتے کیونکہ وہاں ان سب کا کالا دھن بھی تو ہے ۔۔
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے ٹرمپ کے بعد بنکرز میں چھپے نیتن یاہو سرپرائز دے دیا دونوں ظالموں کا غرور خاک میں ملا دیا ایران نے امریکا کے بعد اسرائیل کا F35 طیارا مار گرایا کچھ دن قبل ٹرمپو بولتا تھا میں نے ایران کا سب کچھ ختم کر دیا ہے آزادی کے ساتھ گھوم سکتا ہوں فضاؤں میں اب کہاں ہو آؤ ایرانی طیار بیٹھے تجھے سیر کرواتے ہیں 🔥
عاصم منیر، ایران بھیجنے کی تجویز دینے والے تم ہوتے کون ہو۔ پاکستان کی عوام نے تمہیں یہ حق نہیں دیا۔ پوری پاکستانی قوم اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ۔
آپ کیوں امریکہ کا ساتھ دے رہے ہیں اس ملک سے ان کو جانا ہے جو پہلے امریکہ اور عرب کا نعرہ لگارہے ہیں۔ آپ بھی کسی اور کو پہلے رکھ رہے ہیں۔
علامہ شہنشاہ نقوی
All Gulf States are helping us against Iran.
Either he is lying to stir up reaction or the Iranian Foreign Minister was right from the very beginning.
You decide.
ثابت ہورہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی و امریکی مشترکہ حملے میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سعودی عرب اور اردن کی مکمل تائید اور معاونت حاصل ہے۔
ایران ایک مرتبہ پھر اس مقام پر کھڑا ہے جہاں وہ پہلے تھا، یعنی عراق کو سامنے رکھ کر عالمی استعماری قوتوں کی ایران پر 8 سالہ جنگ جس میں اسرائیل و امریکہ اور عرب ممالک ایران کیخلاف تھے۔
آج بھی وہی صورتحال ہے، حالیہ امریکہ و اسرائیل کے حملے میں تمام عرب ممالک (عراق اور عمان کو چھوڑ کر) ایران کے خلاف یکسو ہیں۔
Did this meeting call on the US and Israel to stop attacking Iran ? Did it choose to ignore who started the war and is continuing to bomb Iran ?
Ministerial meeting calls on Iran to ‘immediately and unconditionally’ halt attacks in Gulf https://t.co/HsjEs0tWA3
🚨 ایران صرف اپنی بقاء کی نہیں پورے خطے کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے ایران اس خطے کی بقا کی آخری دفاعی لائن ہے ایران تاریخی کردار ادا کر رہا ہے اگر ایران کمزور ہو گیا تو امریکہ اسرائیل پورے خطے کو گھیر لیں گے امت مسلمہ کی بقا کے ایران بھرپور جنگ کر رہا ہے تحریک انصاف ایران اور عوام پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں بری طرح سے پھنس گیا مشکلات بڑھ گئیں 2008 میں ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ پر دیا گیا بیان سامنے آگیا جس میں وہ کہتے ہیں جو بھی جھوٹے بہانے سے مشرق وسطیٰ پر حملہ کرتا ہے اس کا مواخذہ ہونا چاہیے، ایران پر حملے کرنے سے قبل ٹرمپ نے امریکہ میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا اچانک حملہ کر دیا اسرائیل کے کہنے پر اس سے اربوں ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے امریکا کو ہر طرف سے ٹرمپ پر کڑی تنقید ہو رہی ہے سچویشن خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اب ٹرمپ کو مواخذے سے کوئی نہیں بچا سکتا 🔥
A miracle of Allah in IRAN that many people did not notice…
اللہ کا ایک معجزہ جس پر بہت سے لوگوں نے غور نہیں کیا!!
اس ویڈیو میں ایک ایرانی خاتون بتا رہی ہیں کہ جنگ کے دوران تہران میں تیل کے ڈپو پر حملوں کے بعد شدید آگ لگی اور آسمان سیاہ دھوئیں سے بھر گیا تھا۔ لوگوں کو خدشہ تھا کہ یہ زہریلا دھواں ہزاروں بے گناہ شہریوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پھر اچانک بارش اور برفباری شروع ہوگئی جس نے فضا کو صاف کر دیا۔ بہت سے لوگ شاید اس پر غور نہ کریں، لیکن بعض کے نزدیک یہ اللہ کی قدرت اور رحمت کی ایک نشانی ہے، کیونکہ اس وقت برفباری عام طور پر نہیں ہوتی۔
بعث حضرة صاحب الجلالة السلطان هيثم بن طارق المعظم - حفظه الله ورعاه - برقية تهنئة إلى سماحة آية الله مجتبى خامنئي بمناسبة اختياره مرشدًا أعلى للجمهورية الإسلامية الإيرانية.
أعرب جلالة السُّلطان خلالها عن تمنياته الطيبة له بالتوفيق والسداد في تولي مسؤولياته القيادية في بلاده الصديقة.
حسینیت کسی ایک فرد یا مسلک کا نام نہیں ، حسینیت اک سوچ کا نام ہے ، اک فکر اک نظریہ اک نصب العین کا نام ہے جو ایک شخص کی شہادت سے ختم ہونے والا نہیں ۔۔
#SupremeLeaderIran
یہ کلپ ایک ایرانی اہلکار کے خطرناک بیان کے بعد امریکی صفحات پر سب سے زیادہ شیئر کیا گیا، جس نے کہا:
"ہم ایپسٹین کلاس سے لڑ رہے ہیں ، جو یا تو بچوں کے ساتھ ریپ کرتے ہیں یا بچوں کا بموں سے قتل عام کرتے ہیں۔"
یہ بیان مغرب کے بدترین اخلاقی زوال پہ گہرا طنز ہے
آپ نے ممبر رسول پر بیٹھ کر بغیر ثبوت کے ایسے بہتان لگائے ایک عورت پر ! آپ اس رجیم کے صف اول کے مداح تھے ! ہم آپکی کل والی باتیں مان کر انہیں محب وطن اور اسلام کے سالار سمجھیں یا آج والی باتیں مانیں ؟