وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے، عمران خان کو بلیک میل کرنے کیلئے بنائے گئے غلیظ و گھٹیا ترین مقدمے میں عمران خان سرخرو
#عمران_خان_جیت_چکا
🚨خیبر پختنخواہ سے مہمامن ائے ہیں ہمارا فرض ہے کہ ہم نکلے اور انکی مہمان نوازی کرے۔ آج ہم یہاں پاکستان کے لئے نکلے ہیں۔
YouTube Link - https://t.co/uWpnfal7Pr
ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔ #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات