He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔
عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔
ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔
1/2
آج جنرل عاصم منیر نے پوری قوم کے علم میں اضافہ کیا یہ بتا کر کہ پاکستان ایک آزاد مملکت ہے۔
کوئی سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو دکھائے کہ یہ ہوا پچھلے ڈھائی سال میں پاکستان میں جسے آپ آزاد ملک کہتے ہیں۔
#واحد_حل_خان_کی_رہائی
بیچارے شھباز شریف نے پانچ دن چین میں لگائے، ساتھ میں شریف خاندان کے سمدھی اور پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ (خالی) محمد اورنگزیب بھی تھے! اور سب سے بڑھ کے جناب آرمی چیف بھی بہت مہنگا سوٹ پہن کے گئے ہوے تھے، ان سب کی چین سے بڑی بلند و بانگ قسم کی امیدیں تھیں! مگر جو ۲۳ MOU پے دستخط ہوے ہیںُ ان میں سے تو ماسوائے KKH کی extension/expansion کے علاوہ کوئی چیز نظر نہیں آرہی! اگر اس پانچ روزہ دورے کا مقصد جنرل صاحب کی پریزیڈنٹ شی President Xi کے ساتھ تصویر، یادگار تصویر اور ہینڈ شیک photo opportunity and Hand shake تھا تو اس میں ضرور کامیابی ہوئی ہے! اب لگتا ہے کہ چوھدری نظام دین دونوں کشتیوں میں سوار ہیں، اور ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے احتیاط کے طور پہُ چین کے ساتھ بھی چیزیںُ بہتر کرنے کی خواہش ہے؟ https://t.co/LhnueXSwHB via @YouTube
"The difference between this election and previous ones, where rigging occured, is that this election was stolen" - @MoeedNj while addressing a press conference at the National Press Club in Washington along with @ryangrim and @DrMahmood40.
Imran Khan's PTI-backed candidates secured an overwhelming majority, but 135 of its seats were stolen in the National Assembly, marking the worst post-poll rigging in the country's history.
#RiggingExposed
Donald Lu is telling a beautiful Cinderella Story on Pakistani Elections to US Foreign Affairs Committee! Lets read his testimony, and write small well meaning intelligent tweets, and Quote tweets, focusing on the way Elections have been stolen in Pakistan, and how Donald Lu has hidden actual facts, let the Congressmen know that Pakistanis are not idiots but are alive to the world we are living in. However instead of focusing on Regime Change and 2022, focus on Elections, stolen mandate, human right violations, blocking of twitter, military courts, collapse of judiciary and so on - my video has details, links to Donald Lu's testimony and Tweets to help you! https://t.co/7E7S02ye6U via @YouTube
🚨تہلکہ خیز بریکنگ نیوز 🚨
مجھے ابھی دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں کہ اگر اپ نے عمران خان پر گندے الزامات نہ لگائے اور ان کی سزا پر تنقید نہیں کی حق و سچ بولا تو الیکشن سے پہلے اپ کو اور اپ کے اہل خانہ کو جیل میں ڈال دیں گے
🔥حامد میر کے انکشافات الزامات 🔥