خدارا جب تک اس معصوم بچی کو انصاف نہیں مل جاتا تب تک اس ٹرینڈ کو جاری رکھیں ریٹویٹ کریں اور کم ازکم 1 ٹویٹ ضرور کریں انسانیت کے ناطے اپنا کردار ادا کریں
#JusticeFor_Rizwana
یہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر (ر)اعجاز شاہ ہے ۔ یہ تقریباً 7 سال سے اسلامیہ یونیورسٹی میں چیف سیکورٹی تعینات ہے ۔موصوف شراب نوشی کرکے پرائیویٹ کار میں ایک لڑکی کو لیکر جارہے تھے کہ سامنے CIA پولیس بہاولپور کی چیکنگ کو دیکھ کر رانگ سائیڈ پر گاڑی کو دوڑا کر لے گئے، جس پر پولیس نے پیچھا کر کے موصوف کو روکا تو گھبرا گئے۔
پولیس نے نشہ کی حالت میں دیکھ کر تلاشی شروع کی تو گاڑی سے آئس ، چرس اور جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات پائی گئی۔ اور پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ چیف سیکورٹی آفیسر صاحب یونیورسٹی کی لڑکی کو لیکر مکان پر رنگ رلیاں منانے جارہے تھے۔ موصوف کے پاس دو عدد موبائل تھے جن میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر تھیں۔ جس پر پولیس نے موبائل ضبط کرلیے۔ اور کار میں سوار لڑکی کو پولیس نے عزت کا لحاظ اور بدنامی سے بچانے کے لیے والدین کو بلا کر ان کے حوالے کردیا۔
دوران تفتیش معلوم ہوا کہ موصوف اور ایک ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے یونیورسٹی میں ایک گینگ بنا رکھا ہے جو لڑکیوں کو پوزیشن اور پاس مارکس کے عوض اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسکی ننگی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرتے ہیں۔
اس جیسے کتنے ہی جنسی بھیڑے تعلیمی درسگاہوں اور دیگر اداروں میں جنسی گدھ بن کر بہن ، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیل رہے۔ ہماری معاشرتی اخلاقیات زوال کی طرف گامزن ہیں۔ آخر اس معاشرتی اخلاقیات کو ٹھیک کرنے کا بیڑا کون اٹھائے گا، جہاں پر بااثر قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتا ہو۔
میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں خاص طور آرمی چیف صاحب اور عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس جیسے جنسی بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔
ضرور پڑھیں اور ضرور آگاہی دیں اپنے بچوں کو۔
#HamidMir
#Bahawalpur
5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے۔ صحافیوں کے منہ کو تالے کگ چکے ہیں آفیسر گرفتار ہے۔ اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس کسی اسلامی مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ دنیا شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔
مکافات عمل۔۔ابرارالحق اپنےاوراپنےسابق لیڈرعمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کےثمرات سمیٹتےہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکرایک ایک کرکے پاکستانیوں کواپنے ملکوں سے نکال دیں گےیا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنےنہیں دیں گے۔
یعنی کہ جن علماء نےقران کےترجمےکیےہیں وہ سارے اسلام دشمن ہیں ؟؟
ان خبیث ملاؤں کو معلوم ہےکہ جب بھی کوئی قران وسنت کامطالعہ کرے گا تو ان دین فروشوں کا کاروبار بندہونا یقینی ہے
فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ انکو یا انکے مدرسے کو جب کبھی ہماری ضرورت پڑے تو ان شاءاللہ علامہ شہید کا بیٹا اور قرآن و سنہ موومنٹ کے شاہین انکے شامہ بشانہ کھڑے ہونگے۔ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر حفظہ اللہ
آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں💦💦💦
جن کی زبان صرف عرش عظیم پر موجود خالق کائنات ہی سمجھ سکتا ہے اور تم کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذبات سے بہتے ہیں اس وقت مانگی دعا رد نہیں ہوتی…!!!
عزیزی آن لاٸن قرآن اکیڈمی
03153450679
03004226066
*دوست بنائیے مگر سوچ سمجھ کر؟*
اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہﷺ کی راہ اختیار کی ہوتی ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا
📗 *سورۃ الفرقان: 28,27*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
*Make friends but be thoughtful?*
And on that Day, the unjust person will chew his hands and say, Oh, I wish I had followed the path of the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace.
📗 *Surat al-Furqan: 28,27*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
*ایک دن بجلی کیا بند تھی پورا مُلک پریشان تھا۔۔۔ موباٸل کیسے چارج کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔*🤕
*کتنے دنوں سے قُرآن پاک گھروں میں بند پڑا ہے کبھی کسی نے غور نہیں کیا ہے *😓
*فڪرِ آخرت🍂*
*زرا نہیں____پورا سوچیے*