@fawadchaudhry چوہدری صاحب دیکھے نا آپ بھی احتیاط کر رہے ہیں انکے ڈیڈی کا نام لینے سے ۔آپ کو بھی معلوم ہے کے عمران خان کو کس نے اغوا کروایا ہے وہ جو نا معلوم ہے اب سب کو معلوم ہے
اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ ہم سب کو اس معلوم سے نجات دے آمیں
@SdqJaan بھائی اس کا مطلب آپ بڑھاپے کی طرف بڑی تیزی سے جا رہیں ہیں
اپنی بیوی سے محبت ہو جانا بھی بڑھاپے کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے😆😆😆
اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ بھابھی اور آپ کو خوشیوں بھری زندگی دے آمین
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔
ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!!
عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
بجلی کا بل دو ماہ کا ہو گیا اسکی بھی آخری تاریخ گزر گئی اب واپڈا والے بھی تنگ کر رہے ہیں کے بل جمع کرواؤ نہی تو کنکشن کٹ دیں گے گرمی کا عالم سب جانتے ہیں کام کا ایک ہفتے سے مل نہی رہا ۔
پنجاب کے ہر گھر کی کہانی اب یہی ہے گرمیاں شروع اور اب لگتا ہےمیرےسمیت سب آخری حل خودخوکشی ہے
پتہ نہیں کہاں کی ویڈیو ہے ابھی فیس بک پر ملی لیکن شیرنی بیٹی ہے باپ کے ساتھ بدتمیزی برداشت نہیں کی یقین جانیں بیٹیاں اللہ کی ایسی نعمت ہوتی ہیں کے اپنے ماں باپ کیلئے دنیا سے لڑ جاتی ہیں۔
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
میں شہباز شریف سے زیادہ قابل ہوں لیکن عمران خان سے زیادہ قابل نہیں کیونکہ میں شوکت خانم نہیں بنا سکتا اور نا ہی ورلڈکپ جیت سکتا
ارشاد بھٹی نے غلیظہ کو انڈوں پر بٹھایا....🔥🔥