Thankful to Field Marshal Syed Asim Munir, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, for gracing the closing ceremony of the National Games as Chief Guest. Heartiest congratulations to all the athletes who showcased the strength, unity and talent of our youth.
صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت ہونے والے پی پی پی کراچی ڈیویژن کی جنرل باڈی میٹنگ میں شرکت۔
میٹنگ میں جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی سندھ و سینیٹر سید وقار مہدی، قائم مقام صدر کراچی ڈیویژن راجہ عبدالرزاق، کراچی ڈویژن .......
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما ٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی سے تعزیت کا اظہار
کراچی ؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی سے انکی والدہ محترمہ فاطمہ بانو کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
کراچی: دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی کے نام تعزیتی پیغام
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا
کراچی ڈویژن کے سینئر رہنما ٹھا کر ذوالفقار قائم خانی سے اُن کے رہائشگا پر پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری نے ملاقات کی اور کراچی کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
🇱🇾🇵🇰
55.9 ارب روپے کے (ویٹ گروور سپورٹ پروگرام) گندم اگانے والے سپورٹ پروگرام کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہاریوں کو مالی تحفظ فراہم کر رہی ہے۔
@BBhuttoZardari#PPPStandsWithFarmers
پاکستان پیپلز پارٹی کے سہراب گوٹھ ٹاون چیئرمین لالا عبدالرحیم کی جانب سے گلشن معمار میں افطار ڈنر میں شرکت کے موقع پرپارٹی کے دوستوں کے ساتھ گروپ فوٹو 🇱🇾🇵🇰