پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے۔ ایک جبر کا ماحول ہے حالانکہ اسلام میں جبر کی کوئی گنجائش نہیں،
مولانا فضل الرحمن
اسلام میں منافقت کی بھی کوئی گنجائش نہیں
کل تک جس کو یہودی کا ایجنٹ کہتے تھے آج عہدے کے لئے اسی کے ساتھ ہاتھ ملا لیا
چکی دنبے
نواز شریف کیخلاف جعلی، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات
عمران خان کیخلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ حقیقی مقدمات
نواز شریف کے کریڈٹ پر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی اعلانیہ مثالیں اور گواہیاں موجود
عمران خان کے کریڈٹ پر ملک، معیشت اور قوم کی تباہی، پاکستان میں بغاوت کرانے کیلئے افواج پر حملے، شہداء کی تضحیک اور تذلیل
لہذا نواز شریف کی جیل اور عمران خان کی جیل کا موازنہ بنتا ہی نہیں۔
The Case Is Hereby Dismissed. File Be Consigned To Record.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل فٹ۔الحمدوللہ
بہن ھے سیاسی فائدہ یا مصلحت کے لئے بھائ کی صحت کے متعلق غلط بیانی نہیں کرے گی۔
پارلیمانی پارٹی نے آج قومی اسمبلی میں ماتم کناں تھی جذبات شدید تھے IK کی صحت کے متعلق خدانخواستہ خطرے کی گھنٹیاں بجا رہے تھے ۔ جب مالی اور سیاسی مفادات لیڈر شپ کے ساٹھ وابستہ ھو جائیں تو اسطرح ھی رنگ بازی کی جاتی ھے۔
اسطرح بانی کی صحت کے متعلق pti افواہیں اور جھوٹ پھیلا کر اندرون ملک اور بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ھیں پھر وہ اربوں روپے لا پتہ ھو جاتے ھیں پھر لیڈران میڈیا پر ایک دوسرے کے کپڑے اتارتے ھیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے لڑنا ھوتا ھے تو کم از میڈیا کے سامنے نہ لڑا کرو ۔
عمران خان کے PIMS میں معائنے اور علاج کی کہانی ‼️
▪️ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ذمہ دارانہ طرزِعمل اختیار کرتے ہوئے عمران خان کا بلا تاخیر ہسپتال میں تفصیلی معائنہ کرایا۔ متعلقہ ماہرین اور میڈیکل بورڈ کی دستیابی سے عدالتی فیصلے کا بنیادی مقصد مکمل طور پر حاصل ہوگیا۔
▪️ الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے گرد پارٹی کارکنوں، مختلف گروہوں، میڈیا وینز اور نمائندوں کے غیرمعمولی اجتماع نے سنگین سکیورٹی، رازداری اور انتظامی خدشات پیدا کردیے تھے۔ ایسی صورت میں مقام تبدیل کرنا ایک ضروری اور دانش مندانہ فیصلہ تھا۔
▪️ عمران خان کو پمز ہسپتال منتقل کرنا علاج یا طبی معائنے سے انکار نہیں تھا، بلکہ انہیں زیادہ محفوظ ماحول میں وہی طبی سہولت فراہم کرنے کا انتظام تھا۔ سکیورٹی کی بنیاد پر کیا گیا یہ فیصلہ عدالتی حکم سے انحراف قرار نہیں دیا جاسکتا۔
▪️ پمز ملک کا ایک بہت بڑا سرکاری و تدریسی ہسپتال ہے جہاں متعلقہ شعبوں کے مستند ماہرین اور مکمل طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ لہٰذا یہ تاثر تو شروع سے ہی درست نہیں کہ صرف کسی مخصوص نجی ہسپتال میں ہی قابلِ اعتماد طبی معائنہ ممکن تھا۔
▪️ مروجہ طریقہ کار کے مطابق زیرِحراست افراد کو ہمیشہ سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔ عمران خان کو ماضی میں بھی طبی معائنے کے لیے سرکاری ہسپتال لے جایا جاتا رہا ہے۔ کسی مخصوص نجی ہسپتال کی نامزدگی مستقبل کے لیے امتیازی اور نامناسب نظیر قائم کرسکتی تھی۔
▪️ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مکمل میڈیکل بورڈ موجود تھا۔ عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور انہیں طبی لحاظ سے مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا۔
▪️ ان کی ہمشیرہ، محترمہ عظمیٰ خان، تمام طبی مراحل کے دوران موجود رہیں اور اس پورے عمل کی براہِ راست گواہ ہیں۔ اس سے طبی معائنے کی شفافیت اور خاندان کی نمائندگی، دونوں یقینی بنائے گئے۔
▪️ تازہ طبی معائنے کے نتائج نے عمران خان کی صحت مسلسل بگڑنے سے متعلق پی ٹی آئی کے بے بنیاد بین الاقوامی بیانیے کو رد کردیا ہے۔ اگر ان تمام انتظامات کے باوجود بعض ٹرولز اور یوٹیوبرز مطمئن نہیں، تو ظاہر ہے کہ ان کی دلچسپی عمران خان کی صحت سے زیادہ سیاسی سنسنی اور مالی منفعت میں ہے۔
▪️ معائنے کے دوران عمران خان طبی لحاظ سے فٹ، اور خوشگوار موڈ میں تھے۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ پورا تعاون کیا۔ لیکن کچھ لوگ بوجوہ ڈالر کہیں گے کہ خان صاحب نے علاج اور قیام سے مکمل انکار کیا۔۔۔ ایسے ذہنی بیمار جہاں ملیں ان کیلئے دعا کریں 😂😂
کل کہہ رہے تھے سسٹم اس کے آگے جھک گیا جو جیل میں ہوا وہ انقلاب ہے آج رو رہے یہ فرعون ہیں بڑا ظلم کر رہے سپریم کورٹ کا حکم نہی مان رہے ہسپتال نہی لا رہے
بے شرمو کسی اک گل تے کھل جاؤ
سیاسی قیدیوں سے فیملی کی ملاقات بند نہی ہونی چاہیے یہ غلط روایات ہے مگر جہاں تک بہن بھائی ملاقات والی بات تو عمران جب وزیراعظم بنے تو حلف کی تقریب میں ایک بھی بہن نہی بلائی اپنی آخری دو شادیوں میں بہنیں نہی بلائیں وہ بہنوں سے کم ہی ملتے تھے ان کی شریک حیات بشری بی بی البتہ ہر ہفتے ان سے مل لیتی ہے بیٹوں سے فون پر بات بھی حال میں کروائی گئ ہے
رات کو ہسپتال منتقلی پر آتش بازی، پھول اور جشن منا رہے تھے
اب صحت مند قرار دے کر جیل واپس بھیجا تو رو رہے ہیں کہ صحت مند کیوں ہوا! 😂
یہ کیسی چول قوم ہے، دماغ واقعی کہیں اور فِٹ ہے۔
پیشہ ور بھکاری ایک شہر سے کتنا پیسہ نکال رہیں۔ اربوں روپے نکال رہے ہیں، اگر یہی پیسہ بہتر حکمت عملی سے خرچ کیا جائے تو تمام بےروزگار اور نادار افراد کو روزگار مہیا کیا جا سکتا ہے ۔۔
حکومت کو ان مافیاز کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے
پائوں پکڑ کر، ترلے منتیں کر کے، ایڑیاں رگڑ رگڑ کر عمران خان کی طرف سے معافیاں مانگنے کا کوئی اور ثبوت؟؟؟
دولے شاہ کے چوہے اب بھی سمجھتے ہیں کہ ڈٹ کے کھڑا ہے مرشد۔۔۔۔۔
ایسا دلیر شخص جس نے ولی عہد کے ایک دبکے پر ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا
ایسا دلیر کہ حقیقی بیٹی کو تسلیم کرنے سے عاری رہا
ایسا دلیر شخص جس نے زہرہ شاہد کے قاتلوں سے ہاتھ ملا لیا
ایسا دلیر شخص کہ جنرل باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دے دی
اور آج دلیری کی نئی خبر آئی ہے
یہ بابا تو یوتھیوں کو اتنے عرصہ چ بناتا رہا کے عمران خان کے ہاتھ میں تو صحت کے للیر ہی نہیں اس کو تو کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی 🤦♂️
اور آج کل یوتھیے مرے جا رہے کے عمران خان بہت بیمار ہے ۔
کل بلال غوری صاحب نے لکھا کہ بنگلہ دیش میں یکم جون کو آخری بار پیٹرول مہنگا ہوا تین مہینے سے قیمت وہی ہے انڈیا میں آپ نے دیکھا مودی کی حکومت سے سٹوڈنٹ کو کتنی نفرت تھی مگر انڈیا میں 25 مئی کو آخری بار تیل بڑھا تین مہینے سے وہاں تیل نہی بڑھا ہے
ان کا تیل بھی آبنائے ہرمز سے آتا ہے ان کے ٹینکرز پر حملے بھی ہوئے ہمارے ٹینکر بھی نہی رک رہے مگر پیٹرول روزانہ بڑھا رہے اور دعوی یہ بھی کہ ہم سے بہتر کوئی نہی سنبھال سکتا ہے
یہ سب کیا ہے ؟