ایران میں دسمبر میں پولیس اہلکاروں کو زندہ جلانے، تشدد کا نشانہ بنانے اور ان کے اعضا کاٹنے والے دو ایرانی فسادیوں کو آج اصفہان میں پھانسی دے دی گئی جبکہ راولاکوٹ سی ایم ایچ میں زخمی پولیس اہلکار کی آنتڑیاں نکال کر شہید کرنے والے ابھی تک آزاد پھر رہے ہیں
مولانا فضل الرحمان کا کچا چٹھا انصار عباسی ثبوتوں کے ساتھ پیش کرتے ہوئے ایک پرانی وڈیو ہے لیکن ملاں کا اصل چہرہ سب کے سامنے
ساری زندگی اسلامی لبادہ اوڑھ کر منافقت کرنے والا کیا جانے کہ اپنی ج-ا-ن ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کرنا کیسا ہوتا ہے
فضل الرحمان صاحب کی اسمبلی کی تنخواہ پانچ لاکھ انیس ہزار روپے ماہانہ ہے اور اس کے ساتھ مفت طبی سہولیات، سرکاری رہائش گاہ یا ہاسٹل میں قیام، اور سالانہ مفت ہوائی و ٹرین سفر کے وائچرز
صاحب فرماتے ہیں تم تنخواہیں لے کر لڑتے ہو
فضل الرحمان صاحب کا بڑا احترام تھا مگر ابھی
جناب کے خاندان سے افواج پاکستان میں شامل ہو کر کتنے لوگ شہید ہو چکے ہیں زرا عوام کو بتا دیں۔ آپ کا خاندان تو صرف آرام دے اور اسمبلیوں میں آج تک نظر آیا
آپ نے جو شہداء پاکستان کی تزلیل کی ہے آپ کو اس پر پوری قوم معافی مانگنی چاہیے ۔ آپ نے شہدا کے خاندانوں کے جذبات سے کھیلا ہے
اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے ۔۔وینزویلا سے سامنے آنے والے مناظر خوفناک ہیں ۔قیامت کی ہولناکی اس سے ہزار گنا حادثہ عظیم ہو گی۔ جو جہاں ہو گا وہیں رہ جائے گا۔
@New116jb محنت کش غیرت مند ہوتا ہے اور آج کل ان ایوارڈز کے لیے غیرت کا نہ ہونا ہی سب سے ضروری ہے
حکیم شہزاد
ایک وہ دوسرا حکیم جو جاہلوں کی درخت پر چڑھ کر لوہے کی گولیاں بیچتا ہے
✍️
“یہ وہ ظلم ہیں جو شام اور عراق میں اہلِ سنت پر ہوئے۔
پیٹھیں چیری گئیں اور زخموں میں نمک بھرا گیا۔
آخر کیسی نفرت تھی جو انہیں اس درندگی تک لے آئی؟
کیا اہلِ سنت نے اقتدار میں ہوتے ہوئے کبھی ان کے ساتھ ایسا کیا تھا؟
🔴 ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق 7 ہانٹا وائرس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
— اسرائیلی میڈیا نے پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے۔
— سوئٹزرلینڈ نے بھی پہلا ہانٹا وائرس کیس رپورٹ کیا ہے-
• ہانٹا وائرس کی شرحِ اموات: 40٪ (جبکہ کووِڈ میں صرف 1٪ تھی)
• عام طور پر ہانٹا وائرس انسان سے انسان میں منتقل نہیں ہوتا، لیکن اس بار ڈبلیو ایچ او کو انسان سے انسان میں پھیلنے کے شبہ کی وجہ سے شدید تشویش ہے۔
• کیسز کی تعداد کم (7) ہے، مگر ڈبلیو ایچ او ان شہریوں کی تلاش میں ہے جو جہاز سے اتر کر غائب ہو گئے۔
انہوں نے کیا خاک لڑنا ہے پاکستان سے..! 🤦🤦
بھارتی فوج کی سکھ لائٹ انفنٹری کے کرنل دنیش پر اپنے ہی سپاہیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا شرمناک الزام سامنے آیا ہے۔ ایک سکھ سپاہی کی جانب سے غیر اخلاقی مطالبات ماننے سے انکار پر اسے نوکری سے نکالنے کی دھمکیاں اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔
افسوسناک کالعدم دہشتگرد تنظیم الزنیبیون کے خلاف لکھنے پر یوٹیوبر سعد بن ریاض جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل💔
دنیا بھر کی ریاستیں وفادار شہریوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے ہماری ریاست صدیق جان شفیع جان اچکزئی جیسے غداروں کو تحفظ اور عام محب وطن شہریوں کو ریمانڈ پر جیل منتقل کرتی ہے