بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب خشک سالی کےآثار نمایاں ہونے لگے۔
بارشو ں کے نہ ہونے سے زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گر رہی ہے جس کےنتیجے میں پینے کاپانی ناپید ہوگیا، زراعت اور گلہ بانی کے شعبے بھی متاثر ہورہے ہیں۔
راول ڈیم کے سپل ویز کل 2 ستمبر، صبح 7 بجے کھولنے کا فیصلہ۔راول ڈیم کا لیول 1751.70 فٹ پر پہنچ چکا ہے سپل ویز کھلنے کیوجہ سے کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع۔
عوام سے التما س ہے کہ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی صورت میں نالہ اور نالے پر بنے عارضی پل کراس کرنے سے گریز کریں۔
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت ہجڑوں کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...