سابق برطانوی سفیر کریگ مورے
عمران خان سے آپ بہت سی باتوں سے اختلاف کر سکتے ہو لیکن آپ عمران خان پر ایک الزام نہیں لگا سکتے کہ وہ کرپٹ تھا عمران خان پر کرپشن کے الزام انتہائی مضحکہ خیز ہیں
جس انسان نے اپنی ساری دولت اُس ملک کے لئے وقف کر دی وہ کیسے کوئی کرپشن کر سکتا ہے
🚨🚨کچھ روز قبل ایک irrelevant سر عام پروگرام کرنے والے کوئی @iqrarulhassan نامی بندے نے سوال اٹھایا تھا عمران خان کے بارے میں
تو جناب جواب حاضر ہے پاکستان کے ٹاپ 10 intellectual میں سے صحافی دانشور تجزیہ نگار حبیب اکرم صاحب کی جانب سے مگر ان باتوں کو سمجھنے کے لیے با شعور ہونا سمجھ بوجھ رکھنا ضروری ہے امید ہے اگر سمجھ آئی ہوگی تو آفاقہ ضرور ہوگا اور اپ کے آقاوں کو بھی جو اپ کو حکم دیتے ہیں بچوں والی باتیں کرنا بند کریں ۔۔۔
الیکشن کی رات 12:30کے قریب میاں صاحب کے ساتھ ایک شخص کھڑا میرے ساتھ فون پر بات کر رہا تھا تو میں نے پوچھا کیا بنا ؟
اس نے کہا ہار گیے ہیں، میں نے پوچھا کون تو اس نے جواب دیا میاں صاحب دونوں سیٹیں ہار گئے
میں نے بعد میں خود فارم 45 چیک کیے تو دیکھا ہندسوں کو کاٹ کر بدلا گیا تھا
@PTIofficial
@SHABAZGIL حق کا ساتھ دینا
جھوٹ کے مقابلہ کھڑا ہونا
چور کو چور کہنا ہی سچے، باکردار بندے کا کام ہے۔۔۔۔فارم 47 کی حکومت بالکل جھوٹ کی حکومت ہے ۔۔۔ہے نا۔۔تو۔۔۔۔؟؟؟؟؟
تربیت کا اثر ۔۔؟؟؟؟؟
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
بریکنگ نیوز ۔۔۔
عمران خان کو انسانی حقوق اور جمہوریت کیلئے شاندار جدوجہد کی وجہ سے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا گیا
اس خبر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن ری ٹویٹ کر کے ان کی تکلیف میں اضافہ کریں
خواتین صرف وہ نہیں جو بوٹ پالش کے انعام کے طور پر جعلی فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط کر دی جائیں، بلکہ وہ بھی ہیں جو آپ کے ناجائز قبضے کو ٹھکرا کر ظلم و جبر کے سامنے سینہ تان کر کھڑی ہو گئیں۔ یحیٰی خان پارٹ ٹو کی ناجائز عسکری حکومت میں خواتین کا جس طرح استحصال کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی! #WhoAreYou
"رینجر نے مجھ سے پوچھا کہ تم کون ہو، جب میں نے کہا کہ میں پٹھان ہوں تو اس نے کہا تمہیں گولی مار دیں گے، مجھے ایسا لگا کہ میں بارڈر کراس کر چکا ہوں اور بھارت میں داخل ہو چکا ہوں، اور میرے ارد گرد بھارتی فوج کھڑی ہے" ڈی چوک احتجاج میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی دل دہلا دینے والی گفتگو
#گولی_کیوں_چلائی