اگر ڈی جی ISPR کا حافظہ کمزور ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں:
رجیم چینج کے بعد جب طالبان کو واپس لانے کا عمل شروع ہوا تو مراد سعید چیخ چیخ کر پوچھ رہا تھا کہ کون اور کیوں طالبان کو واپس لا رہا ہے
مراد سعید نے پورے KP میں امن مظاہرے کروائے اور طالبان کو واپس دھکیلا
لیکن انہیں نگران دور حکومت میں پھر لا کر بسایا گیا
کیا رجیم چینج کے بعد عمران خان نے انہیں واپس لایا؟
کیا نگران حکومت عمران خان کی تھی؟؟
عمران خان مے تو CTD کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کھڑا کیا جو کسی فوج کے بغیر بھی مقابلہ کر سکتا تھا- نگران دور میں کس نے CTD کو اپنے علاقوں سے نکال کر انجان علاقوں میں بھیجا؟
18457567 یعنی ایک کروڑ 84 لاکھ ووٹ جیل میں بیٹھ کر لینے والا عوامی نماہندہ فردواحد ہے لیکن سرکاری نوکری کا گریڈ22 کا سرکاری تنخواہ دار ملازم خارجہ، داخلہ، معیشت، امن سب کا ٹھیکیدار ہے۔