شہباز گل کے ساتھ قانون سے نمٹیں ۔ شہباز حکومت اور اس کے سہولت کار جو کچھ شہباز گل کے ساتھ کر رہے ہیں وہ فرد کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ڈنڈے والے جنرل مشرف کو بھی دیکھ لیں جو کئی مہینوں سے بستر پر پیشاب کر رہا ہے۔ پاکستان زندہ باد
Let's bring our sense back to normal; let's start doubting and questioning. Education is not about finding answers; it's about creating more questions and doubts.