I am deeply saddened by the loss of civilian lives in the recent Pakistani aerial strikes on Afghanistan. A tragedy that claimed the lives of women, children, and aspiring young cricketers who dreamed of representing their nation on the world stage.
It is absolutely immoral and barbaric to target civilian infrastructure. These unjust and unlawful actions represent a grave violation of human rights and must not go unnoticed.
In light of the precious innocent souls lost, I welcome the ACB’s decision of withdrawing from upcoming fixtures against Pakistan. I stand with our people at this difficult time, our national dignity must come before all else.
وادی تیراہ زخہ خیل پیر میلہ بازار پر پاکستانی فضائی حملہ، جس میں درجنوں عام عوام زخمی، زخمیوں میں کم عمر بچے بھی شامل ہے۔
زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور پہنچایا گیا ہے تحریک کے دوست بلڈ ڈونیشن کے لئے پہنچ جائے۔
پشتون بیلٹ میں جنگی پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے میں مسلسل ناکامی کے بعد ریاست نے عوامی مقامات پر حملے شروع کئے ہیں۔
جتنا زور لگانا ہے لگا لو مگر ہم پشتون وطن پر ڈالری جنگیں ہونے نہیں دینگے۔
2010
لکی مروت میں ایک گاؤں کا نام شاہ حسن خیل تھا لیکن وہاں ایک ولی بال میچ میں دھماکا کے نتیجے میں دونوں ٹیموں سمیت 120 افراد شہید ہوئے تھے
اب اس گاؤں کا نام ( کونڈو کلے ) یعنی بیواؤں گاؤں ہے
#PashtunNationalCourt11October
د کافرې پښتونخوا، پښتون کافر دے
قتل عام يې دے روا، پښتون کافر دے
دہشتگرد ہو یا ریاست، پختونوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ایک طرف گڈ اور بیڈ دہشتگرد پختونوں کا خون بیدردی سے بہاتے ہیں تو دوسری جانب جب عوام اسکے خلاف پرامن جدوجہد کا راستہ اپناتے ہیں تو ریاست جلاد بن کر یہی عمل دہراتی ہے۔ پختونوں کو اس پر بھی تقسیم کرلیا جاتا ہے کہ صوبہ وفاق پر اسکی ذمہ داری ڈالتا ہے تو وفاق صوبے کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔ خیبر میں پولیس اور ایف سی کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں برسانا شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پختونوں کو دیوار سے لگا کر انکو خطرناک ردعمل پر مجبور کیا جارہا ہے۔ آج خیبر میں تین پختون نوجوانوں کو ناحق قتل کیا گیا ہے اور ان کے قتل میں صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت دونوں برابر کی شریک ہے۔ پختونوں کیلئے مسلم لیگ کا قیوم خان ہو یا پی پی آئی کا گنڈا پور دونوں کے رویئے ایک جیسے ہیں۔ اے این پی جرگہ منتظمین سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
محسن نقوی کہتے ہیں کہ جو بھی پی ٹی ایم کی حمایت کرتا ہے، اس کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا۔ پاکستان کا پاسپورٹ رکھنا اتنی بڑی بات نہیں ہے۔ ایک وقت تھا جب ہمارے پاس افغانستان کا پاسپورٹ تھا، پھر برٹش انڈیا کا، اور پھر پاکستان کا۔ کل یہ پھر بدل سکتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہمارے پاس زمین ہے، وسائل ہیں، اور لوگ ہیں۔ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہیں۔
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت غم کی بات ہیں جو کہ ہم اپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں پولیس کی جانب سے قومی عدالت کے پنڈال میں جرگہ منتظمین اور شرکاء پر کی جانے والی سیدھی فائرنگ سے اس وقت تین کارکنان شہید ہو گئے ہیں
سب بھائی اور بہنیں مل کے ہمارے شہید کارکنوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ اس کی شہادت قبول فرمائیں
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
Kohat tunnel had been blocked by parking trailer in it. Huge police / FC contingent present. Kohat tunnel is the only way connecting Northern & Southern Pakhtunkhwa with Peshawar valley.
#PashtunNationalCourt11October
شہید طائف وزیر کے اپنے بھائی کی گود میں اخری الفاظ "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ. میرے بعد میدان مت چھوڑنا عزت کی موت قبول کرنا" 💔
خیبر 😭
#په_خیبر_ننګ_وکړئ