صحافت کا کام کارکردگی پر بات کرنا ہے، ذاتی حملے نہیں۔ تمہیں مسئلہ صرف بابر سے کیوں ہے
بابر نے عوام کو خوشیاں دی ہیں، کنگ وہ خود نہیں کہتا — عوام کہتی ہے۔
تم عوام کی رائے کی توہین کر رہے ہو صرف اپنی صحافتی دکان چمکانے کے لیے؟
@Shoaib_Jatt#BabarAzam#saimayub#PakistanCricket