✨
*تہجّد*✨
*کون جانے، کون سمجھے، کون سمجھائے نصیر*
*عابد و مـعـبـود کی جو گـفـتـگو سجـدے میں ہے*
*اللّٰه کریم ہمیں بھی اس گفتگو کی لذّت عطا فرما دیجئے...!!*
*اپنے مقامی وقت کے مطابق نوافل ادا کر لیجئے*
✨
🕋
لاہور کور کمانڈر کی فیملی کی 9مئی پر لیکڈ فون کال
کیسے عاصم منیر اپنے کور کمانڈر کو مروا کر الزام PTI پر لگا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا تھا،کور کمانڈر کی بارہا کالز پر بھی سیکورٹی نہ دی گئی
آج کشمیر میں رینجرز کا مارا جانا عاصم منیر کی سازش ہو سکتی ہے
" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
*السلام علیکم*
*سجدے لمبے کیجئے*
*مشکلیں چھوٹی ہو جائینگی*
*وقت سحر وقت دعا ہے کہ*
*اللہ مالک المُلکُ آپکے دل کو سکُون عطا فرمائے اور آپکی توقُعات, تمنائیں اور اُمیدیں،آسیں زیادہ بہتری کے ساتھ آپکے حق میں پُوری فرمائے*
*اللہ رب کریم کی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ اپکے اور آپکی فیملی کے سر پر قائم رہے*
*اللہ پاک پروردگار آپکی قدم قدم پر حفاظت فرمائے, پریشانیاں دور فرمائے اور خوشیوں بھری خوبصورت زندگی عطا فرمائے*
*آمین یارب العالمین*