کراچی جےیوآئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور جناب سردار معظم علی خان عباسی کی جناب سردار امیر بخش بھٹو سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات
ملکی علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
حیدرآباد
صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اور جناب سردار معظم علی خان عباسی صاحب کی سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پبلک سروس کمیشن پر جاری دھرنے میں شرکت
ملتان: قائد جمعیة مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورۂ ملتان مکمل کرکے روانہ
روانگی کے موقع پر قائم مقام امیر مولانا صفی اللہ، ضلعی امیر مفتی عامر محمود، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز، صوبائی کوآرڈینیٹر اسید الرحمٰن خواجہ اور دیگر جماعتی ذمہ داران نے انہیں الوداع کیا۔
ملتان: ناظمِ اعلٰی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب کی قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دینی مدارس کے امور پر تبادلہ خیال
توقيع الاتفاق الدفاعي بين باكستان والسعودية وتركيا خطوة مهمة نحو تعزيز وحدة العالم الإسلامي
أكد مولانا فضل الرحمن أمير جمعية علماء الإسلام باكستان (JUI) أن الاتفاق الدفاعي بين باكستان والمملكة العربية السعودية والجمهورية التركية يمثل خطو�� مهمة على طريق تعزيز وحدة العالم الإسلامي وترسيخ التعاون والتكامل بين الدول الإسلامية، مشيرا إلى أن إقامة قوة دفاعية إسلامية مشتركة كانت ولا تزال من التطلعات والأهداف التي تتطلع إليها الأمة الإسلامية.
وأعرب مولانا عن قناعته بأن باكستان والمملكة العربية السعودية تمتلكان مقومات وقدرات كبيرة تؤهلهما للاضطلاع بدور قيادي في العالم الإسلامي، مؤكدا ضرورة توسيع دائرة هذا التعاون الدفاعي، وإتاحة المجال أمام سائر الدول الإسلامية للانضمام إليه والمشاركة في منظومة أمنية ودفاعية مشتركة تخدم مصالح الأمة وتحمي أمنها واستقرارها.
وأضاف أن التعاون الدفاعي بين الدول الإسلامية ينسجم بصورة واضحة مع مبادئ ورؤية ومنهج جمعية علما�� الإسلام، مؤكدا أن الاتفاق بين الدول الثلاث يمكن أن يشكل ركيزة قوية لتعزيز العلاقات الأخوية، وترسيخ مفهوم الأمن الجماعي، وتطوير التعاون الاستراتيجي بين الدول الإسلامية.
وأكد مولانا أن المملكة العربية السعودية تحتل مكانة رفيعة في قلوب المسلمين جميعاً، لما تحظى به من شرف رعاية وخدمة الحرمين الشريفين، وأن الشعب الباكستاني ينظر إلى الدفاع عن الحرمين الشريفين باعتباره شرفاً عظيماً وواجباً دينياً مقدساً.
وفي ختام بيانه، سأل الله تعالى أن يجعل هذا التعاون الدفاعي بين باكستان والمملكة العربية السعودية وتركيا خطوة مباركة في طريق وحدة الأمة الإسلامية، وأن يكون منطلقاً لعزتها ونهضتها واستعادة دورها الحضاري، كما تقدم بالتهنئة القلبية إلى قادة وشعوب الدول الثلاث، متمنيا أن يثمر هذا الاتفاق مزيداً من الأمن والاستقرار والتعاون لما فيه خير الأمة الإسلامية جمعاء.
۔سوال یہ ہے کہ کیا پشتون پاکستانی شہری نہیں ہیں ؟
یا کراچی میں پشتنوں کےلئے کاروبار کی اجازت نہیں ہیں؟
کراچی کسی مخصوص قوم کی جاگیر نہیں ہے۔تمام برادر اقوام کا خوبصورت گلدستہ ہے۔ان میں نفرت پیدا کرنے کی ہر مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔
میں سندھ پولیس کی مبینہ پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جن پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کیا جائے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ دورہ کراچی مکمل کرکے ملتان روانہ
کراچی ائیرپورٹ سے علامہ راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، مولانا ناصر محمود سومرو ودیگر نے رخصت کیا۔
2026//8//6/کراچی دفتر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت سنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب دفتر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت دفتر پہنچنے پر کارکنوں کا شاندار استقبال
سوال یہ ہے کہ اسماء جتک ریاست اور حکومت سے تحفظ مانگ رہی ہے یا ریاست اس سے اپنی ناکامی کا حساب چھپا رہی ہے؟
کہاں ہے انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی تنظیمیں؟
کیوں خاموش ہیں؟
سینٹ اور قومی اسمبلی میں اسماء جتک کے لئے کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ہے؟
قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب سے مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ مفتی نعمان نعیم صاحب اور مولانا فرحان نعیم صاحب کی ملاقات
اس موقع پر قائدسندھ مولانا راشد محمودسومرو صاحب قاری محمد عثمان صاحب،مولانا سید حماداللہ شاہ صاحب مولانا ناصرمحمودسومرو صاحب،مولانا سمیع الحق سواتی صاحب بھی
ایک طرف عصری اداروں میں صرف پشاور بورڈ کےاٹھارہ ہزار طلباء اسلامیات کے پرچہ میں فیل ہوگئے ہیں جبکہ دوسری طرف دینی مدارس کے طلباء نے فیڈرل بورڈ اس��ام آباد ،لاہور،سرگودھا، ساہیوال اور پشاور بورڈ سمیت میٹرک نتائج میں ٹاپ پوزیشن لی ہیں یہ دو نظام ہائے تعلیم کا تعلیمی معیار ہے
انا اللّٰہ وانا الیہ رجعون
ایمان کا خطرہ وشرمناک خبر
18 ہزار 981 سکول اور کالج کے طلبہ و طالبات نے پشاور بورڈ کے اسلامیات کا پرچہ فیل کیا۔علماء سے دوری اور گالیوں کا نتیجہ ہے ۔😭
اپوزیشن رہنماؤں کی زبان بندی کیلئے مقدمات بنانا افسوسناک ہیں
اخونزادہ حسین احمد اور سابق سنیٹر مشتاق احمد خان کیخلاف مقدمات کی مذمت کرتے ہیں
اپوزیشن کے پرامن اور آئینی احتجاج سے حکمران خوفزدہ کیوں ہیں
حکمران ماضی سے سبق سیکھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے
سابق سنیٹر مشتاق ��حمد خان اور اخونزادہ حسین احمد سمیت اور دیگر کے خلاف مقدمات فوری واپس لئے جائیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان