پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبک�� پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے
محزنٌ حقًّا أن تتحول بلاد العرب ساحة لحروب الأمم السائدة والصاعدة، بعد أن كان العرب شعبا محاربا يدفع عن دينه وأرضه وعِرضه دون ت��دد. يبدو أننا أمة خرجت من التاريخ، وهي توشك على الخروح من الجغرافيا، بسبب العصبية الأنانية، وقِصر النظر، وسرطان الطغيان السياسي. فإلى متى هذا الهوان؟!
سندھ اسمبلی کا عجیب منظر
ہندو رکن اسمبلی نے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی
مسلمان ارکان نے قرارداد مسترد کر دی
اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہو جائے گا۔ وزیرداخلہ سندھ کا جواز
The greatest source of joy for the enemies of Islam today would be the outbreak of a war between #Pakistan and #Afghanistan. I hope Islamic brotherhood overcomes political selfishness and nationalist fanaticism. A proper starting point would be dismantling the Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) and solving the border disputes
Israeli recklessness has ignited a volatile situation, underscoring that #Pakistan is the military cornerstone of the Islamic world and the trustworthy brother. It is imperative that all Muslim countries extend a hand in cooperation with Pakistan to build a unified deterrence..
The happiest news for me since the Israeli aggression on #Doha is the joint defense agreement between #Saudi Arabia and #Pakistan. If this agreement is added to the strategic partnership between #Qatar and Turkey, #Syria and #Turkey, it means our Ummah is regaining its resilience
Though the present short war with India united the nation,however, long time unity is needed badly.
Unfortunately so far power struggle mostly remained with vested intrest.
#Pakistan stands on two pillars: elected leaders, the people's voice, and a strong military, its shield against India. But their power struggle has left the nation structurally fragile. Could the recent #PakistanIndianWar spark long-needed unity between them? #PakistanZindabad
بھارت کا جب جی چاہتا ہے الزام لگا کرونگا کا ماحول تیار کرتا ہے۔جس ان دونوں ممالک کے،درمیان 77 سالہ پرانا مسئلہ حل کروانے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کرتا؟
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ��رف سے موجودہ صورتحال میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے ساتھ رابط کرنا انتہائی قابل تحسین ہے جو کام اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تھا وہ سعودی وزیر خارجہ نے کیا ہے جنگ کسی کے فائدے میں نہیں جنگ کا نقصان صرف پاکستان اور بھارت کو نہیں پورے خطے کو ہو گا اور اسکے اثرات یورپ سے امریکا تک مرتب ہونگے
@majidsnizami سچ پوچھیں تو اس کا ذمہ دار قائیداعظم محمد علی جناح
مسلمانون کے لئیے ملک بنایا لیکن پچیس کڑوڑ مسلمان اب بھی انڈیا مین
ایک حصہ دوسرے سے ھزارون کلو میٹر دور
دو ملئین لوگون کا قتل عام
بلوچستان اور کے پی کے بہت سے لوگون نے نئے ملک کو اج تک تسلیم نہ کیا
تو ملک کس لئیے بنایا
جیل میں بیٹھ کر تمام سیاسی سرگرمیاں چلانے کے بعد بھی یہ ذاتی گلے اس عمران خان کو زیب نہیں دیتے جوامریکہ میں مخالفین کے ac بند کرنے کا حکم دیتا تھا۔ دیسی مرغی۔ایکسرسائز کا،سامان اور پھر یہ گلے
میں نے پہلے خط میں جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام میری حمایت کریں گے۔ عمران خان کا آرمی چیف کے نام دوسرا خط https://t.co/vX3atfjzuF