ایک بات جو سارے لکھ رہے کہ نون کو اگلے الیکشن پر پتہ چلے گا وغیرہ تو بھائی سیاستدان بہت چالاک لوگ ہوتے ہیں انکا کچھ نہی بگاڑتا ہے نقصان صرف اور صرف ملک کا ایک عام شہری کا ہوتا جس کی زندگی جہنم بنتی ہے
آپ یہ دیکھیں کہ 2029کے الیکشن کے وقت شہباز شریف اور نون لیگ سات سال کا مسلسل اقتدار دیکھ چکے ہوں گے پاکستان کی تاریخ کا یہ سب سے لمبا مرکز میں اقتداد ہو گا وزیراعظم کو دو تین سال سے زیادہ وقت نہی ملتا ہے اس وقت وہ اقتدار کا بھرپور فائدہ لے رہے پورا خاندان دوست احباب نوکر چاکر تک وزیر مشیر بنے کاروبار چمک رہے ہیں سیاہ سفید کے مالک ہیں اربوں کے پرائیویٹ جہاز ہیں پروٹوکول ہیں فرض کیجئے 2029 کے بعد ووٹ نہی بھی ملتا تو یہ سائیڈ پر ہو جائیں گے اور بیٹھ کر ان سات کا کمایا انجوائے کریں گے اور بیرون ملک بیٹھ کر اگلی باری کا انتظار کریں گے
موبائل ٹیکس پر قاسم صاحب کو اعتراض مگر پچھلے بجٹ پر ان کے والد کی تنخواہ دو لاکھ سے پچیس لاکھ کر دی پھر جولائی میں بڑھی تنخواہ اس نے جنوری سے یعنی سات تنخواہیں پچھلی بھی لے لیں
غریب ملک ہے اس کو واپس کروانے کا احتجاج بھی کر لیتا
Law Minister Kiren Rijiju is taking 75 judges and senior lawyers on a 6-day holiday trip to London - all at the expense of Indian taxpayers money.
What happened to Modi's call for Indians not to travel abroad?
201یونٹ بجلی کا بل پاکستان میں 12ہزار ہے اور کشمیر میں وہ چھ سو روپیہ ہے
نیلم جہلم پروجیکٹ کا پیسہ بجلی کے بلوں سے پاکستان کے عام آدمی نے دیا وہ پانچ ارب ڈالر ہے منگلا کا پانچ ارب ڈالر بھی پاکستان نے دیا ہے منگلا کے بدلے متاثرین کو زمین پنجاب میں ملی ہے پنجاب میں آٹا ساڑھے پانچ ہزار من کشمیر میں دو ہزار روپے من ہے
اس کے بعد مار پیٹ کر رہے کہ ہمیں حقوق نہی مل رہے اب کیا پاکستانی ان کو گود میں بھر کر جھولے بھی دیں ؟
پنجاب کے ساڑھے سات سو ارب تو سرنڈر ہوئے مگر کیا آپ نے اصل بات پر غور کیا ہے ؟
بجٹ سے پہلے وفاقی حکومت نے یہ کہا کہ این ایف سی کے بعد قرضوں کے سود کے بعد ہمارے پاس ایک ٹکا نہی بچتا ہے اور ہم کنگلے ہو جائیں گے تمام تر لیوئ اور دیگر وفاقی چھپڑ پھاڑ ٹیکسوں کے باوجود وفاق میں ٹیکس کا ہدف پورا نہی ہوا جس کی وجہ سے ہزار ارب صوبوں کے فنڈز سے لینا پڑا یہ برے ترین معاشی حالات کی نشاندہی ہے
اورنگزیب صاحب وی فیل ہو گے جے اخے ہم نے ڈیفالٹ سے بچایا
ڈویلپمنٹ کے بجٹ میں 750 ارب کٹوا آئے اب خبریں آ رہی مبینہ طور پر صحت اور تعلیم کے بجٹ میں کٹوتیاں کر رہے ڈیڑھ لاکھ جاب ختم کر رہے ہیں ابھی چونکہ اگلا بجٹ نہی آ یا مگر اگر یہ سچ ہے تو بیڑے پار ہیں
آپ بس وزیروں کی بنائی سوشل میڈیا کتا فورس کی داستانیں اور لمبی ستائشی پوسٹیں دیکھا کریں
Important announcement:
Sonam Wangchuk will be joining our Pune protest on 11th June!
We urge everyone to come out in large numbers to stand with students and demand Dharmendra Pradhan's resignation.
🚀🇺🇸🇮🇷 Trump just BOMBED IRAN & targeted the following:
– Sirik naval base
– Jask naval base
– Bandar Abbas AD position
– Minab coastal missile position
– Qeshm coastal missile position
– Qeshm commercial port
If they can hit military targets with such precision, why did they bomb 168 Minab students on Day 1 of this war?
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔
آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔
920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے