@KomailMuavia313 یہ اتحاد نہیں ہے جناب انضمام ہے جس میں پی ٹی آئی کے شتر بے مہاروں کو باقاعدہ MWM جوائن کرنی ہے ۔۔ یہ فرق سبکو سمجھائیں منافقت نہ کریں ۔۔
تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اسکے ذریعے ہٹانا مکمل طور پر آئینی اور قانونی پراسس ہے۔۔لیکن بعد میں چپیڑیں مارنا غیر قانونی مداخلت ہے اسکی ہم مذمت کرتے ہیں
#فتنہ_خان
ہر بات کہی نہیں جا سکتی، ہر بات بتائی نہیں جا سکتی، ہر تکلیف کا تذکرہ نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ کچھ چیزیں دنیا میں صرف دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہیں۔ اور انکے چہروں کا کرب اور درد بتا رہا ہے انکے جیلوں کا فسانہ۔۔۔
مسرت چیمہ نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کرنے سے اپنی بھرپور سیاست کا آغاز کیا اور انکے چہرے کی مایوسی بتا رہی ہے کہ آج انکے سارے خواب چکنا چور ہو گئے۔
دونوں نے آج پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اعلان میں مسرت نے بتایا کہ میرے گیارہ سالہ بیٹے کو کینسر تھا اور میں کبھی اس سے اتنا عرصہ الگ نہیں رہی۔ میرے لیے اسکی زندگی اہم ہے۔
ہر عمر حضرت عمر فاروقؓ یا عمر بن عبدالعزیز جیسا نہیں ہوتا کچھ عمر عمر عطا بُنڈیال بھی ہوتے ہیں ۔۔ بیٹی اور بیوی کی خاطر سارے نظام کو جج والے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ۔۔
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہیں۔ مجھے حد درجہ حیرت ہوئی جب بے شمار لوگوں کو بلند آواز میں تو کبھی روتے ہوئے عمران خان کے حق میں دعائیں کرتے دیکھا۔ شائد کوئی اپنوں کے لیے بھی ایسے دعائیں نہیں کرتا۔ جو ملتا اس دعا کا تذکرہ ضرور کرتا۔ وہ اب لوگوں کی دعاؤں کا حصہ ہے۔
آپکے بھائی نے حرمتِ صحابہ پر اپنی جان قربان کردی ۔۔اور ایک آپ ہیں کل جلسے میں خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں صریح گستاخی والی قوالی چلتی رہی اور آپ ہیں آپ ہیں اس بہروپیئے فتنے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے جو خود بھی صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کر چکا ہے
o
میں انور مقصود صاحب کو پچھلے تیس پینتیس سالوں سے سن رہا ہوں۔ وہ ریاستی کردار اور اسٹیبلشمنٹ پر تو کئی عشروں سے تنقید کررہے ہیں پر انھوں نے آج تک کسی لیڈر کا نام لے کر اسے سپورٹ نہیں کیا
اب وہ پہلی بار، عمران خان کا نام لے کر اسے سپورٹ کررہے ہیں
اس چیز نے اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم دنوں کو جھلسا کر رکھ دیا ہے
پر،
اہم نکتہ کچھ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔
انور مقصود جیسا بڑا نام، اب پہلی بار عمران خان کا نام لے کر اسے سپورٹ کررہا ہے
ایسے لاکھوں کروڑوں لوگ ہیں جو پہلے سیاسی طور پر لاتعلق تھے پر عدم اعتماد اور اس کے بعد کے جو چین آف ایوینٹس رہے، اس نے ایسے تمام افراد کو عمران خان کا پرجوش سپورٹر بنا دیا ہے
اگر عدم اعتماد اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات وقوع پذیر نہ ہوئے ہوتے، تو عمران خان کو ایسی زبردست سپورٹ شاید نہیں مل پاتی
یہ قدرت کا ڈیزائن ہے جو حالات و واقعات آگے پیچھے کرکے لوگوں کا دل پھیر دینے پر مکمل قادر ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
(شہزاد خان)
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
بھائی مسئلہ مفتی ابولبابہ صاحب کا نہیں ہے مسئلہ یہ ہیکہ آپکے اوپر یوتھیاپا غالب ہے ۔۔خان کے خلاف کوئی بات آپکو ہضم نہیں ہوتی ۔۔ ورنہ ماضی کی پیشن گوئیوں اور موجودہ شواہد کیساتھ یہ بات تقریباً ثابت ہوچکی ہیکہ عمران نیازی مغربی ایجنٹ ہے ۔۔
مفتی ابو لبابہ صاحب علمی میدان میں بہت عمدہ کام کر رہے ہیں، متعدد بار ان کے سامنے دوزانوں بیٹھنے کا شرف بھی حاصل ہوا ہے، بخآری شریف کا درس بھی سنا ، اللہ تعالیٰ ان کے علمی کام کو قبول فرمائے۔ آمین
لیکن قرب قیامت کے حوالے سے ان کی کتاب اور اسی طرح سیاسی موضوعات پر مفتی صاحب بہت غلو کا شکار ہیں، سال 2012 کے متعلق ان کی تحاریر تھیں کہ دنیا میں بہت بڑی تباہی ہوگی وغیرہ وغیرہ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا ، پھر دجال کون کب اور کہاں میں تو بعض چیزیں عجیب لگتی ہیں۔ بالکل اوریا مقبول جان صاحب کے طرز کی پیشنگوئیاں لکھی گئی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ !!
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پٹرول بم پھینکنے والوں کا ابھی سے قلع قمع نہ کیا تو کل کو اسکا استعمال ایک نارمل عمل سمجھا جائیگا جو صرف اور تباہی لائے گا ۔۔
#IslamabadPolice#lSPR#ISI
حکمران،سیاستدان، ریٹائرڈ وحاضر++-+؛ سروس ججز؛؛--ححح-،بیوروکریٹس،جرنیل عوام کے پیسے سےاپنی شاہ خرچیاں،سرکاری پروٹوکول مراعات ختم کریں اداروں میں بیٹھےرشوت خور افسران پیسوں کے بدلے مافیاز کیساتھ ٹیکس چوری میں تعاون نہ کریں توانشاءاللہ ملک کوکسی بیرونی قرضے کیضرورت نہیں ہے ۔
پُتر ریڈ لائن سے بہتر اور بہتر سے نسبتاً بہتر تک آچکے ہیں لفافے کے وزن کیساتھ ساتھ آپکے موقف میں بھی تبدیلی آتی رہیگی ۔۔ ایک دن مبشر لقمان کیطرح خود کہیں گے عمران خان ملک کیلئے ایک ناسور ہے
قاسم علی شاہ صاحب سے گزارش ہے کہ ملک میں اچھے خاصے مافیاز کے ہوتے ہوئے صرف اور صرف نسبتا بہتر قیادت پر تنقید کرنا اس وقت اس لیے ممکن نہیں ہے کہ نوجوان خاصے جزبات میں ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔