بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
پھر کوئی پتّہ گرا تھا میں نہ تھا
آپ کو دھوکا ہوا تھا میں نہ تھا
میں چلا آیا وہاں سے نامراد
جب وہ دروازہ کھلا تھا میں نہ تھا
پھول کلیاں باد و باراں عندلیب
سب چمن جاگا ہوا تھا میں نہ تھا
میری غزلیں میرے دوپہر میرے گیت