معیشت کی ایسی تباہی کی ہے پی ڈی ایم نے کے بچے بچے کو معاشی ماہر بنا دیا ہے وزیراعظم کہتے ہیں میں دوبئی گیا کہا پیسے نہیں مانگوں گا لیکن میں نے دل تھام کر پھر مانگ لیے۔ایاز امیر
@ShahidKhaqanA اگر عمران خان کو پتہ تھا کہ جنرل باجوہ نے قتل کی کوشش کی ہے تو اُسی جنرل باجوہ کو وزیرآباد حملے کے بعد بھی ایکسٹینشن کی آفر کیوں کی، اُس سے بار بار مذاکرات کیوں کرتا رہا؟
کب تک الو بناو گے صاحب
اگر عمران خان کو پتہ تھا کہ جنرل باجوہ نے قتل کی کوشش کی ہے تو اُسی جنرل باجوہ کو وزیرآباد حملے کے بعد بھی ایکسٹینشن کی آفر کیوں کی، اُس سے بار بار مذاکرات کیوں کرتا رہا؟