And now it is time for America to reach far greater heights by sending astronauts to Mars!
Ultimately, anyone who wants to be a space traveler and help build a new civilization on Mars should be able to do so.
That is an inspiring future!
یوکرین وار میں اب تک روس کے تین لیفٹنٹ جنرل اور چھ میجر جنرل مارے جاچکے ہیں۔
پاکستان میں آخری دفعہ آپ نے کب سنا کہ کوئی لیفٹنٹ جنرل جنگی مورچے پر لڑتا ہوا جان گنوا بیٹھا؟
ہمارے فوجی افسران نہ صرف ادارے، بلکہ اس دھرتی پر بوجھ ہیں۔ یہ صرف اپنے معصوم عوام کی جان لینا جانتے ہیں، اپنی جان دیتے وقت انہیں موت پڑجاتی ہے!!!
سوشل میڈیا پر سب دھوکہ ہے۔۔۔ کوئی بھئ کسی کی فیلنگز کا خیال نہیں رکھتا بس جس کو جاہاں فائدہ نظر آتا ہے۔ وہ سمجھتا ہے یہ سب ٹھیک ہے یہاں سب چلتا ہے کو سامنے رکھتے ہوا کچھ بھی بن جاتا ہے کہتا اور سنتا ہے۔۔ حقیقت سے بہت دور ہیں یہ سوشل لائف۔۔۔
🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے صبح سے مجھے ان باکس میں سینکڑوں لوگوں نے میسج کیے کہ ہیلپ می میں طریقہ بتاؤ کیسے کام کرنا ہے اپ کے ورک کر رہے ہیں میں نے خوشی خوشی سب کو طریقہ بتایا اگر کسی کو کوئی ہیلپ چاہیے تو پلیز میرے سے رابطہ کریں ایکس پر ہم ایک فیملی کی طرح ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیں خود کو سیلیبریٹ ہی نہ بنائیں چھوٹے یوزر کو بھی سپورٹ کریں اگر کسی کو کوئی ہیلپ چاہیے ہو تو اس کو ہیلپ کرنی چاہیے
@Shafiqkhosa90 سر پلیز ہمیں بھی کوئی گائیڈ لائنز دیں کہ ہم اپنے اکاؤنٹ کو کیسے گرو کریں کیسے امپریشنز لیں کیسے ہم اپنے فالورز کو بڑھائیں اور کون سا کنٹری سلیکٹ کریں ۔مہربانی فرما کر ہمیں گائیڈ کر دیں اپ کو ان باکس میسج نہیں کر سکتا کہ ویریفائیڈ نہیں ہوں ۔شکریہ