اسلام علیکم
میرے نبی کریم محمد صلی اللّہ علیہ وسلم
اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد نبوت ختم ہو گئ
روز قیامت انھی کی شفاعت ملنی ہے
میرا عقیدہ اور میرا ایمان یہی ہے بس
میرے فالورز میں کوئ قادیانی ہے تو اسی وقت نکل جائے ان کا میرے فالورز میں ہونا میرے ایمان کی توہین ہے
نہ یہ پتھر کا دور ہے نہ یہ 80 کی دھائی لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قائل نہیں ہوتا بلکہ سوال اٹھاتا ہے آج پوری قوم سوال اٹھا رہی ہے۔
نمبر1 :- 9 مئی کے واقعات کی زمہ دار اگر تحریک انصاف ہے تو نقصان سب سے زیادہ تحریک انصاف کا کیوں ہوا ملک کی سب سے مقبول جماعت ہوتے اس کو کیا ضرورت کسی ایسا ڈرامہ کرنے کی؟
نمبر2:- اگر اس کی زمہ دار تحریک انصاف ہے تو عمران خان کو ہائی کورٹ کے احاطے سے ہتک آمیز انداز میں گرفتار کس نے کروایا؟
نمبر3:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو تین دن انٹرنیٹ بند کرکے حقیقت عوام سے چھپانے کی کوشش کیوں کی گئی؟ انٹرنیٹ چلنے دیا جاتا تاکہ عوام خود دیکھتی کیا ہورہا ہے
نمبر 4:- اگر تحریک انصاف کی لیڈرشپ قصور وار ہے تو پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف چھوڑنے والے اس سے بری الزمہ قرار کیوں دئیے جارہے؟
نمبر5:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو فری ٹرائل سے کیوں بھاگا جارہا؟
نمبر6:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے جارہے؟
نمبر7:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو بتایا جائے پولیس کو راستوں سے کس نے ہٹوایا حکومت تو تحریک انصاف کے مخالفین کی تھی؟
نمبر 8:- کور کمانڈر آفس میں عام حالات میں جب لوگ نہیں جاسکتے تو مشتعل افراد کو کیسے آرام سے جانے دیا گیا؟
#BehindYouSkipper
#May9th_FalseFlag
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا
@iqrarulhassan wasy tu apki tarbiyat b nazar arhe mashallah.... Allah bachaye subko khobsorat alfaz k zahar sy... ur shukar ha main kabi apka fan ni kam sy kam ya ya gunah tu ni kiya
عزت گھر سے شروع ہوتی ہے اور مصوف کو پاکستان میں کرپشن کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔رہی بات اس تصویر کی تو یہ ان کی ذاتی نہیں پاکستان کی عوام کی عزت ہے۔ بے شک چور ہے لیکن پاکستان کے پرچم کے نیچے ہے تو عزت ہے۔ ڈامہ قوین۔
جن لوگوں کے لیے لاہور سے اسلام آباد کھانے شپیشل ہیلی کاپٹر میں جاتے ہیں وہ عوام کو کھانا کم کھانے کا کہ رہے ہیں۔ دنیا کی واحد جماعت ہے یہ جو اپنے کھانے کے لیے میٹنگز کرتی ہیں۔اور ان میٹنگز میں عوام کو کھانے کے نقصانات بتاتے ہیں۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
محترمہ غریب کا روزگار چین کر آپ کے گراف کا کیا کریں۔ جب عمران خان کہ رہا تھا ملک ڈیفالٹ ہو رہا ہے تو آپ کہ رہی تھی جھوٹ بول رہا ہے۔آج آپ کا پورا میڈیا سیل کہ رہا ہے ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لیا۔جب ملک ڈیفالٹ ہو ہی نہیں رہا تھا تو بچایا کسی؟ پٹواریوں عقل پہ ہاتھ مارو
میں جواب میں لکھا ہے مجھے تو ایک ایک انسان کا پتہ ہے لیکن کیا کروں پاکستان میں اب سیاست نظریات پہ نہیں بلکہ غیراخلاقی ویڈیوز پہ ہوتی ہے۔ میں نہیں چاہتااس عمر میں کسی غیر اخلاقی ویڈیو کا لیڈ رول مجھے بنا دیا جائےمیں عزت سے قائد اعظم کا پاکستان ❤️ میں لیےآپ سے ملنے آنا چاہتا ہوں2/2
علامہ اقبال کا خط آیا ہے کہنے لگے بھائی انور میاں پاکستان کو دنیا کے لیے مثال بننا تھا۔ عوام کو طاقت کا سرچشمہ ہونا تھا۔میرے خواب میں موروثی سیاست کا دور دور تک کوئی گنجائش نہیں تھی۔میری آزاد عوام کو غلام کس نے بتایا۔ میرے شاہین بلندی سے ڈرنے۔کیوں لگ گئے 1/2
#شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
علامہ اقبال کا خط آیا ہے کہنے لگے بھائی انور میاں پاکستان کو دنیا کے لیے مثال بننا تھا۔ عوام کو طاقت کا سرچشمہ ہونا تھا۔میرے خواب میں موروثی سیاست کا دور دور تک کوئی گنجائش نہیں تھی۔میری آزاد عوام کو غلام کس نے بتایا۔ میرے شاہین بلندی سے ڈرنے۔کیوں لگ گئے 1/2
#شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے