ہر مشکل کے بعد آسانی ہے تحقیق ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔۔۔القران
اللہ تعالیٰ پاکستان اور عالم اسلام پر رحمت نازل فرما
نواز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@realrazidada دادا آپ کا کچھ پرسلن مسلہ لگتا ہے بھون صاحب سے اگر موقع دے تو آپ کی ملاقات کروائی جا سکتی ہے بھون صاحب سے کپیٹن صاحب تو بڑے بندے ہے وہاں تک تو ہماری رسائی نہیں مگر آپ کے لیے میں حاضر ہوں۔۔،😁😁😁😁
@Shehnazbano1214 رسول اللہ نے کبھی بھی کسی مسلمان کا خون ناحق نہیں بہایا ۔۔جبکہ جمل اور صفین میں صرف مسلمانوں کا خون بہا اور کتنے ہزار صحابہ اور تابی شہید ہوئے ۔۔۔
@RShahzaddk بھائی آپ سمجھدار آدمی ہے بھون صاحب بہت اچھے انسان ہیں کبھی آپ ان سے ملنا آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے علاؤہ ان کے کوئی بھی قریب نہیں یہ کپیٹن صاحب پاگل ہو گئے ہیں
@afnanullahkh ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھے انسان ہیں اور سچے بھی کبھی عام آدمی سے جا کر پوچھ لیں ن لیگ کے بارے میں کیا خیال ہے یا ملک میں شفاف الیکشن ہوئے آپ کو لگ پتہ جائے گا