میں مدینہ غرور، تکبر، جا طلبی اور فساد برپا کرنے کے لیے نہیں چھوڑ رہا، میں مدینہ فقط اس لیے چھوڑ رہا ہوں تاکہ دین خدا کی اصلاح کر سکوں اور امر بالمعروف و نہی المنکر قائم کر سکوں اور اپنے جد (رسول اللہ) اور بابا کے دین کے نقش قدم پہ قائم رہوں۔
(امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ)
Barish ata hy to pani hy ata hy
Zyada barish ata hy to zyada pani ata hy
gastric ulcer:
Khana ata hy to pain ata hy
Zyada khana ata hy, zyada pain aata hy
کل ساہیوال-لاہور جی ٹی روڈ پر سنسان سڑک کے باعث تیز رفتار کار میں ایک ہٹا کٹا نواز شریف ٹکرایا اور گاڑی کے بونٹ کا یہ حال کرکے چلا گیا۔۔۔۔
نوٹ: میری مراد ایک وفا دار جانور بالکل نہیں ہے۔
میں مدینہ غرور، تکبر، جا طلبی اور فساد برپا کرن�� کے لیے نہیں چھوڑ رہا، میں مدینہ فقط اس لیے چھوڑ رہا ہوں تاکہ دین خدا کی اصلاح کر سکوں اور امر بالمعروف و نہی المنکر قائم کر سکوں اور اپنے جد (رسول اللہ) اور بابا کے دین کے نقش قدم پہ قائم رہوں۔
(امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ)