زندگی صرف مُحبت نہیں کچھ اور بھی ہے
زُلف و رُخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے
بھوک اور پیاس کی ماری ہوئی اس دُنیا میں
عشق ہی ایک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ہے..
meri dost ko meri neend par tokny ka bht shoq hy jb bhe usko dair sy jawab do or btao k sogae thi to kehti hy hamain to esi neend ni ati, itna kesy sou letin, mjhy dy do neend thori😐
خوشبو سے تِرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تِرے لہجے کی خوشبو سے کِھلے ہیں
دُنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی مِلے ہیں 🌼