In an unexpected moment during a match at Rawalpindi Stadium, faint but clear chants of “Sabka jigri, sab ka yaar — Qaidi number 804!” broke out, reportedly started by a young fan.
With COAS and DG ISPR present, the emotional sentiment quietly pierced through the crowd.
جب میری ٹانگ پر گولیاں لگیں، تو میرے سر کے اوپر سے گولیاں گزر رہی تھیں- مجھے اسی وقت پتہ چل گیا تھا کہ مجھے اللہ نے بچایا ہے-
آپ بھی خوف سے آزاد ہو جاؤ، خوف آپ کو غلام بنا دیتا ہے- عمران خان
#توجہ_بس_تحریک_پر#ReleaseCyberWarriorsLeader
یہ سچ نہیں ہوسکتا مگر ہے۔
مودی کا پُتلا جلانے پر پنجاب میں مقدمہ ہوگیا جلانے والوں پر۔ اللہ گواہ ہے کہ یقین نہیں آرہا ہے۔
یہ کونسا پاکستان ہے میرا جہاں دُشمن کی مُخالفت پر مقدمے ہوجاتے ہیں۔ یہ ہو کیا رہا ہے۔
Per @Aleema_KhanPK: We will believe the briefing of army officer to IK on the war when DGISPR claims it.
This shall put an end to rumors of “winds changing”. IK doesn’t need wind changing, he will come out on merit, inshaAllah!
#ReleaseCyberWarriorsLeader#توجہ_بس_تحریک_پر
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal
کافی لوگوں نے انصافین کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔ لیکن سب سے زیادہ سواریاں اسکے ٹرک میں ہیں۔
او بھائی۔۔۔۔
خان کی رہائی پہ فوکس کرو۔ احتجاج کی تیاری کرو۔ پرامن جدوجہد ہمارا حق ہے۔
Imran Khan has taught resilience to so many generations of Pakistan! The “never give up” spirit has made this movement survive for 3 years now!
InshaAllah when rule of law, merit and true democracy will come in Pakistan, these generations will take Pakistan to new heights.
#ReleaseKhanForPakistan
جاگتے رہن اکسی لولی پاپ کے چکر میں نا رہنا۔
ہمیں یقین تب ہوگا جس وقت خان کا ایک قدم اڈیالہ سے باہر ہوگا۔
آواز اٹھاتے رہو احتجاج کی تیاری کرو سب
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
ہم اگر عمران خان کے ساتھ ہیں تو پاکستان کے لئے ان کے ساتھ ہیں، جیل میں ایسے لوگ بھی تھے جو دعا کرتے تھے کہ یا اللہ ہمیں تب تک رہائی نہ دے جب تک خان رہا نہیں ہوتا! سالار خان کاکڑ #قوم_کو_عمران_چاہیے