Start your day by sending salam upon the Imam of time because He'll surely reply as it's compulsory to answer the salam
السلام علیک یا بقیۃ اللہ فی ارضہ ❣️
صاحباں ایمان امام صادق علیہ السلام کے اس قول کو موجودہ معاشرہ کے تناظر میں دیکھیں
" معاملات میں دھوکا نہ دو کیونکہ جو بھی معاملات میں لوگوں کو دھوکا دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا نقصان اس مال و اولاد اور خاندان میں ڈال دیتا ہے "
وسائل الشیعہ ج 12
کس سے دوستی کرنی چاہیے کیونکہ دوستی انسان کو سعادت مند یا بدبخت بناتی ہے
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں
کسی مسلمان کو فاجر ، احمق اور جھوٹے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے