اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners:
No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements.
Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو میں اپارٹمنٹس غیر قانونی طور پر بیچے گئے۔کمپنی کے خلاف کاروائی کی ھدایت،سی ڈی اے کے افسران بھی ملوث،وزیر آعظم کی قائم کمیٹی کی جے آئی ٹی رپورٹ کی کابینہ نے منظوری دے دی۔
ویلڈن وزیر آعظم شہباز شریف صاحب۔
During my visit to Attock today, I inaugurated the following:
850 kms roads
Green Buses
Laptops
Honahar Scholarships
Main Bazar Attock
Main Bazar Hasan Abdal
Maryam Nawaz School for Special Children, Hasan Abdal.
Alhamdolillah!
During my visit to Attock today, I inaugurated the following:
850 kms roads
Green Buses
Laptops
Honahar Scholarships
Main Bazar Attock
Main Bazar Hasan Abdal
Maryam Nawaz School for Special Children, Hasan Abdal.
Alhamdolillah!
اگر تو یہ سچ ہے تو میں تو تعریف کرونگا مشوانی کی
جہاں ہر کوئی پھدو لگاتا رہا وہاں ایک عام سوشل میڈیا کا بندا بھی ہھدو لگا کر اگر امیر ہو گیا تو برائی کیسی۔