میں فقط خاک ہوں مگر نام محمدﷺ سے ہے نسبت میری
یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مرزا بشیر الدین کہتا ہے کہ یہ غلط ہے کہ دوسرے لوگوں سے ہمارا اختلاف صرف وفات مسیح یا چند مسائل میں ہے،بلکہ مرزا قادیانی نے بتایا کہ اللہ کی ذات، رسول، قرآن، نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ایک ایک چیز میں ہمیں ان سے اختلاف ہے۔
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
اس اعتراف کے بعد کیا قادیانیوں کا مسلم شعائر کا استعمال کھلی ناانصافی نہیں؟ جب وہ خود مسلم شعائر میں اکثریت کے ساتھ اختلاف کو تسلیم کرتے ہیں تو پھر ان شعائر کا پرچار کیا انہیں زیب دیتا ہے؟
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
رسول اللہ ﷺ کے بارے میں قادیانیوں کا عقیدہ کسی ذی شعور سے پوشیدہ نہیں، مسلمان آپﷺکو قیامت تک کے لیے خاتم الانبیاءﷺ مانتے ہیں جبکہ قادیانی ظلی اوربروزی کی غلط آڑ میں مرزا قادیانی کی نبوت کو مانتے ہیں
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
قادیانی حضور ﷺ کے دو ظہور کا عقیدہ رکھتے ہیں، ایک ظہور عربی اور دوسرا ظہور ہندی اور مرزا قادیانی کو حضور ﷺ کا نہ صرف دوسرا ظہور قرار دیتے ہیں بلکہ اسے پہلے سے زیادہ کامل قرار دیتے ہیں (نعوذ باللہ)
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
مسجد مسلمانوں کی عبادت گاہ کا نام ہے، غیر مسلم کی عبادت گاہ مسجد نہیں کہلا سکتی، مسجد کے ساتھ اذان بھی شعائر اسلام میں سے ہے اور اسکا بھی وہی حکم ہے
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
آیات و احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مساجد اسلامی شعائر میں سے ہیں، اگر قادیانی یا کسی دوسرے غیر مسلم کو ایسی عبادت گاہ بنانے کی اجازت ہو جسے وہ مسجد کانام دے تو کیا وہاں آنے جانے والے کو مسلمان کہا جاسکے گا؟
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
چوہدری ظفر اللہ کا کہنا" کہ احمدی اگر مسلمان نہیں تو انکا مسجد سے کیا واسطہ؟( تحدیث نعمت،صفحہ 162)یہ ثابت نہیں کرتا کہ مسجدیں مسلمانوں کی عبادت گاہیں غیر مسلموں کا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہوسکتا
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
منافقین نے مسجد ضرار بنائی،وحی الہی کے مطابق حضور ﷺ نے مالک بن وخشم اور معن بن عدی کے ذریعے اسے جلادیا۔
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
یمن میں مشرکین نے کعبہ یمانیہ کے نام سے ایک عبادت خانہ تعمیر کیا تو حضرت جریر بن عبداللہ حضور ﷺ کے حکم سے 150آدمیوں کے ساتھ اس پر حملہ آور ہوۓ اور اسے مسمار کردیا
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
یہ سب شعائر مسلمانوں کے امتیازی نشان کی مانند ہیں اور امتیازی نشان کی اجازت کسی غیر مسلم کو کیسے دی جاسکتی ہے؟؟
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
شعائر اسلامی امت مسلمہ کے تشخص کے قیام کے لیے ضروری ہیں اور مسلمان دوسری اقوام میں انہی نشانات سے پہچانے جاتے ہیں، اب اگر کوئی غیر مسلم انکو خود سے منسوب کرنے پر مصر ہو تو یہ اسلامی شعائر کی خلاف ورزی ہے
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
قادیانی اگر اپنی عبادت گاہ کو مسلمانوں والا نام دیں اور عبادت کے بلاوے کے لیے اذان دیں اور الفاظ بھی وہی استعمال کرے جو مسلمانوں کے ہیں تو کیا اسے"مذہبی آزادی"کے نام پر اجازت ہونی چاہیے؟
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
اسلامی شعائر کا استعمال اکثریت کی مذہبی آزادی اور تشخص کو برباد کرنے کی کوشش ہی قرار پاۓ گا
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
بدقسمتی یہ کہ اگر قادیانی فریب کاری کررہے ہیں تو ہمارے لبرلزاور سطحی علم رکھنے والے بھی حقائق کو جانے بغیر انکی حمایت کرکے مسلم اکثریت کے تشخص کو دھندلا نے میں مصروف ہیں۔
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
قادیان انڈیا میں اور ربوہ پاکستان میں قادیانیوں کا ایک ادارہ " نظارت اصلاح و ارشاد کے نام سے قائم ہے
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
اس ادارے کے تحت مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کی تبلیغ اور مسلمانوں کو مرتد بنانے کے لیے مبلغ تیار کرکے اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک بھیجے جاتے ہیں۔
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں
ہر زبان میں گمراہ کن لٹریچر چھاپ کر لاکھوں کی تعداد میں مفت تقسیم کیا جاتا ہے، ان دونوں اداروں کا بجٹ سالانہ لاکھوں روپے ہے
Deception is NOT a basic right
#قادیانی_آئینی_حیثیت_تسلیم_کریں