واقعے کے آدھے گھنٹے کے اندر اندر مجر�� کا ویڈیو بیان آجاتا ہے جائے وقوعہ سے ساڑھے تین کلومیٹر دور تھا نہ صدر وزیرآباد ہے لیکن ویڈیو تھانہ صدر گجرات کی ہے جائے وقوعہ سے انیس کلومیٹر دور یعنی کہ چھبیس منٹ کا فاصلہ ہے وقوعہ تھانہ وزیرآباد میں ہوا ویڈیو تھانہ گجرات کی ہے سکریپٹ پہلے