Former Pakistan captain Moin Khan has expressed his concerns about Imran Khan's health, and appeals for other Pakistan cricketers to voice their support for Imran
Read more: https://t.co/PgQdVdAWvs
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal.
Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption.
#ImranKhan#JavedMiandad#PakistanCricket
لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں سکائ نیوز پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو اسلئے کیا گیا کہ لارڈز میں عمران خان کو ہیرو کی طرح دیکھا جاتا ہے اور وہاں اسکی تصویری پینٹنگ بھی موجود ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اتھرٹن نے ایک زبردست انٹرویو کیا۔
اب اگر پی سی بی کو اسمیں بے عزتی محسوس ہوتی ہے تو بے عزتی کیوجہ کو ختم کریں ورنہ دُنیا آزاد ہے اور وہ عمران خان جیسے عالمی کرکٹر اور لیڈر کیلئے آواز اُٹھاتے رہیں گے۔ اگر ہمیں اپنے کاموں پر شرمندگی محسوس نہیں ہوتی اور جب کوئ ہمارے گندے کاموں کا ذکر کرے تو بے عزتی محسوس ہوتی ہے، تو ہم منافق ہیں۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
ابھی تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ، آئی سی یو کا ایک دن کا خرچہ 20 ہزار ہے۔
چن چن کر مصطفی کمال جیسے بے حس،بدمعاش، بیشرم، نا اہل،بے غیرت اور مسترد لوگوں کوایسٹیبلشمنٹ نے فارم 47 پر عوام پر مسلط کیا ہوا ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا لیکن معلوم ہوا ہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ وزیروں سے بھی زیادہ تگڑی جگہ سے مقرر ہوئے تھے
There are 89 countries with population of one crore or more. 60 of these have a per capita income higher than Pakistan. Only 5 countries outside Africa with income below Pakistan. Of these Syria, yemen and Afghanistan have had long term civil war/occupation! The historical reasons for exploitation & low development of African nations is well documented. When will we admit that the hybrid system running Pakistan for most of last 4 decades is an utter and complete failure?
I would suggest PM and his cabinet should have all their tests and treatment at PIMS from now on and their children/grandchildren should only be birthed at PIMS.
No inquiry will ever be needed again, as all certification and SOPs shall be up to the mark.
@AbsarAlamHaider I remember in early 90's benazir bhuto brought bilawal for treatment at PIMS.Sitting present ghulam ishaq khan got his prostate Surgry done at pims,In those days PIMS was flourishing why coz There was nt a big concept of private hospitals in pak..Now its reversed
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے