رائحة رمضان تقترب اللهم ادخله علينا وانت راض عنا واجعله شهر خير وفرح وسعادة ورزق واجعله شهر تتبدل فيه ذنوبنا لحسنات وهمومنا الى افراح واحلامنا الى واقع
🙋السلام علیکم
صبح بخیر
🌹اے پروردگار ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے🌹
🌹جنھیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر🌹
🌹چلتے ہے جو توبہ کرتے ہے اور جنکی توبہ کو تو قبول🌹
🌹کرتا ہے آمین یا رب اے پروردگار ہم سب کے جان مال
🌹ایمان عزت وآبرو کے حفاظت فرما آمین
دل میں یوں اُنﷺ کی تجلی کا تماشا دیکھا
آبگینے میں رواں، نور کا دریا دیکھا
ہوش کھو کر تِرےﷺ جلووں کا تماشا دیکھا
دیکھنے والے نے دیکھا بھی تو یوں کیا دیکھا
وہﷺ کہ ہر درد کی بنیاد مٹا دیتے ہیں
ہےکوئی جس نے کہیں ایسا مسیحاﷺ دیکھا
🧡 صَلَّی اللہُ عَلَی٘ہِ وَاٰلِہِ وَسَلَّم 🧡
💞💐🌻🌷🕋نعت رسولﷺ🕌🌷💐💞
تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ
بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ
کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ
رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ
کشتہ ہوں روئے پاک کا نکلوں جو قبر سے
جاری میری زباں پہ ہو قرآن یا رسولﷺ
درود وسلام کے سلسلے ہیں
ہرشہ خاص و عام کے سلسلے ہیں
نہ ہو تجھے توفیق تو نہ پڑھ
مکرنا مت قیامت میں کے یہ الہام کے سلسلے ہیں
یا اللہﷻ تمام مسلمانوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اپنی سچی وچی محبت عطا فرما۔ اللہ ھو کا ورد کرنا نصیب فرما۔ ہر پل اپنی محبت میں زندہ رکھ۔ آمین