🔥 حقیقی آزادی مارچ: عمران خان کا ٹائیگرز کے نام اہم پیغام! 🔥
"پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آ پہنچا ہے!"
عمران خان نے تمام ٹائیگرز کو مخاطب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے:
بیرون ملک سازش کے تحت مسلط کردہ عناصر سے ملک کو آزاد کروانے کے لیے فیصلہ کن مارچ ہونے والا ہے۔
ٹائیگرز کے لیے ہدایت: عمران خان نے تمام عمران ٹائیگرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ممبرشپ کیمپس لگائیں اور مزید لوگوں کو اپنے ساتھ جوڑیں۔
مارچ کی کال ملتے ہی تمام ٹائیگرز کو اس تحریک میں ہر اول دستہ (Leader Front) بن کر سب سے نمایاں اور کلیدی کردار ادا کرنا ہو گا۔
"انشاء اللہ! ہم اس مارچ کے ذریعے پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کروائیں گے۔"
75 سال سے جانے انجانے بڑے پیار سے پالا ہے قوم نے اس غلامی کو اب عمران خان نے زہن تو آزاد کر دیے ہیں قوم کے مگر قوم کو غلامی سکھانے والوں نے عمران خان قید کر دیا ہے اب قوم کی باری۔
@ImranRiazKhan@siasatpk
چلتے ہیں دبے پاؤں کے کوئ جاگ نہ جاۓ۔
غلامی کے اسیروں کی یہی خاس ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات یکجاء۔
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے۔
فیض احمد فیض۔
ایک بار عمران خان نے بھی کہا تھا خدا تب تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود نہ بدلیں۔