تمام باضمیر ملازمین اور پنشنرز سے گزارش ھے کہ اگر آپ نے 5 ستمبر کو ھونے والے احتجاج میں شرکت سے گریز کیا تو تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔یہ احتجاج آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ ایک زندہ قوم ھونے کا ثبوت دیں۔مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں۔ 5 ستمبر بروز منگل ہر ضلع میں۔
اگیگا پنجاب